پاکستان

عام انتخابات میں حصہ لینے پر عمران خان اور عاصم منیر کو کتنے ووٹ ملے؟

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات 2024 میں قومی اسمبلی کی نشستوں پر ہوئے مقابلوں کے تمام نتائج کا اعلان ہوچکا ہے، جس میں بظاہر عاصم منیر کے مقابلے عمران خان کا پلڑا بھاری رہا ۔ قومی اسمبلی حلقہ این اے 99 فیصل آباد میں میں عمران خان نے عاصم منیر

الیکشن نتائج کو مسترد کرتے ہیں،پیر پگارا کا احتجاجاً 2 نشستیں چھوڑنے کا اعلان ، دیکھیں تفصیل

کراچی(روشن پاکستان نیوز)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صبغت اللہ شاہ راشدی (پیر پگارا) نے احتجاجاً سندھ اسمبلی کی دو نشستیں خالی کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں جی ڈی اے کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیر پگارا کا

جہانگیر ترین کے سیاست چھوڑنے پر عبدالعلیم خان کا ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے جہانگیر خان ترین کے استعفے پر ردعمل کا اظہار کیا۔ اپنے بیان میں علیم خان نے کہا کہ انہیں جہانگیر ترین کے فیصلے پر شدید دکھ ہوا ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ جہانگیر ترین

حمزہ شہباز کو تاریخی شکست دی تھی،ہمیں دھاندلی سے ہرایا گیا، عالیہ حمزہ کی بیٹی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی بیٹی نے انکشاف کیا کہ امی نے حمزہ شہباز کو تاریخی شکست دی – ہم ہارے نہیں، انتخابات کے اس رزلٹ میں کوئی سچائی نہیں ہے ، دھاندلی ہوئی ہے ، ہمارے پولنگ ایجنٹس کو انہوں نے ڈیٹین کیا ہوا تھا،فارم

جہانگیر ترین کی سیاست سے کنارہ کشی ، پارٹی چئیرمین شپ سے استعفیٰ دیدیا،مکمل تفصیلات خبر میں ،دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جہانگیر ترین کی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی  تفصیلات کے مطابق معروف سیاستدان جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کی پارٹی چئیرمین شپ سے استعفیٰ دیدیا

تحریک انصاف کی سیاست کا نیا دورشروع ،کوئی ایم پی اے کرپشن یا ظلم کرے تو ۔۔؟علی محمد خان کی کارکنان کو “اہم ہدایات”

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کی سیاست کا نیا دور شروع ہوگیا، کوئی ایم پی اے کرپشن یا ظلم کرے تو؟ علی محمد خان نے اس حوالے سے کارکنوں کو ’’ہدایات‘‘ دیں۔ اپنے بیان میں علی محمد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاست کا نیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان کا کراچی میں یونیورسٹی بنانے کا اعلان

کراچی: (روشن پاکستان نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے مفت تعلیم فراہم کرنے کے لیے کراچی میں یونیورسٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وکٹ کیپر بلے باز کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے دور میں علم کا حصول بہت مشکل ہو گیا ہے، طلباء کے

کسی بھی دھاندلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہو تا ،ن لیگی رہنما عطا تارڑ کا دعویٰ

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ کوئی دھاندلی ہوئی ہے یا امن خراب ہوا ہے، دھاندلی کا جو تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے وہ غلط ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء تارڑ

آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے 5 اراکین نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پانچ نومنتخب آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر، سابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے 5 ارکان اسمبلی سے ملاقات کی۔ شہباز شریف نے این اے 189 سے شمشیر مزاری،

پشاور سے ن لیگ کے ٹکٹ پر منتخب ہونیوالا رکن اسمبلی افغان شہری نکلا

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور کے حلقے پی کے 79 سے کامیاب امیدوار جلال خان افغان شہری نکلے۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق جلال خان کا تعلق افغانستان سے ہے، جلال خان پر اغوا کا مقدمہ درج تھا۔ جلال خان ن لیگ کے ٹکٹ سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے ۔