پاکستان

راولپنڈی کا کمشنر ایک چاول ہے، ساری دیگ ایسی ہی ہے،سراج الحق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلے حکومت بنتی ہے پھر الیکشن ہوتے ہیں، راولپنڈی کا کمشنر دیگ کا ایک چاول ہے، ساری دیگ ایسی ہی ہے۔ منصورہ، لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ دنیا میں پہلے الیکشن

پاکستان میں ایکس(ٹویٹر) کی سروسزتاحال بحال نہ ہو سکیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس(ٹویٹر) کی سروسزتاحال بحال نہ ہو سکیں۔صارفین کو مشکلات کاسامنا کرناپڑرہاہے۔رئیل ٹائم انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بندش اور مانیٹرنگ سروس Downdetector.pk کے مطابق پاکستان میں ہفتے کی رات 9 بجے سے ایکس ڈاؤن ہے، صارفین کی شکایت ہے کہ انہیں

 چین شورش زدہ دنیا میں ایک مستحکم قوت بننے کے لئے پرعزم ہے ، چینی وزیر خارجہ 

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز)  چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی ہے ۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق “چائنا سیشن” میں ، انہوں نے “ایک شورش زدہ  دنیا میں مستحکم قوت کے طور پر مضبوطی سے کام کرنا” کے عنوان سے ایک

قانون اور امن کا راستہ ہی تمام مسائل کا حل ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ  تاجر طبقے اور عوام کو امن دینا آئینی ذمے داری ہے، امید ہے تاجر کسی بھی انفرادی مفادات کے لیے استعمال نہیں ہوں گے۔ میڈیاسے گفتگومیں اُنہوں نے کہا کہ شہر میں کاروبارِ زندگی رواں

چیف الیکشن کمشنر قومی مجرم ، بہتر ہے معافی مانگ لیں ، حلیم عادل شیخ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی چیف الیکشن کمشنر قومی مجرم ہیں، بہتر ہے معافی مانگ لیں ورنہ وقت آنے پر آرٹیکل 6 لگے گا، چیف

مرکز اور پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت بنائیگی،عمر ایوب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکریٹری جنرل و نامزد وزیرِ اعظم عمر ایوب کا کہنا ہے کہ مرکز اور پنجاب میں بھی پی ٹی آئی حکومت بنائے گی۔ اسلام آباد میں بیرسٹر گوہر خان کے ہمراہ پریس کانفرس کرتے ہوئے تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب نے دھاندلی اور انتخابی

ہم خیرات نہیں مانگ رہے ،اپنے حقوق ضرور لیں گے ،علی امین گنڈا پور

پشاور(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصا ف کے مرکزی رہنما اور نامزد وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہاکہ پی ایم پورٹل سیل کی طرح صوبائی کمپلینٹ سیل بنا رہے ہیں ،صوبے کے حقوق کے لیے ضرور بات کریں گے ، سب کو میرا ساتھ دینا ہو گا۔ نامزد وزیراعلیٰ کے

لاہور( روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے پی آئی سی کے بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر فرقد عالمگیر کی رہائشگاہ پر جا کر ان کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ وزیر اعلی محسن نقوی نے ڈاکٹر فرقد عالمگیر سے اظہار تعزیت اورمرحومہ کی

خیبر پختونخوا سے کامیاب اراکین قومی اسمبلی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری ، کس کس نے میدان مارا؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 45 نشستوں پر کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔ کے پی میں سے 43 آزاد ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن بھی جاری کیے گئے جس میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار اسد قیصر، عمر ایوب،

بہت تماشا ہو چکا “ملکی تشویشناک صورتحال پر شاہد خان آفریدی بھی پھٹ پڑے،ہاتھ جوڑ کر عوام کو جذباتی پیغام دیدیا ،دیکھیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے ملک میں جاری سیاسی بحران پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ عام آدمی روز نئی کہانی سنا کر تنگ آچکا ہے، اس کا مسئلہ مہنگائی اور