

اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز)رہائشی ایڈوائزری فرم ہینلے اینڈ پارٹنرز کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں بدستور بدحالی کا شکار ہے، جو دنیا میں چوتھے کمزور ترین کے طور پر کھڑا ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2024 کے مطابق، 240 ملین آبادی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹر مشاہد حسین سید نے بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کر دیا جبکہ نواز شریف سے وزارتِ عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دینے کا مطالبہ بھی کر دیا۔ سینیٹ کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ یہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی (نیوزڈیسک) سعودی ائیرلائن کی پرواز نے میڈیکل ایمرجنسی کے باعث کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ اطلاعات کے مطابق فلائٹ SV 802 نے صبح ڈھاکہ سے اڑان بھری اور ریاض کے لیے روانہ ہوئی تو طیارہ ہندوستانی فضائی حدود میں داخل ہوا۔ ایسا کرتے ہوئے ایک مسافر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)این اے 62 (گجرات 1) سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نومنتخب رکن قومی اسمبلی محمد الیاس چوہدری کو منگل کو جہلم سے اغوا کر لیا گیا۔ چوہدری الیاس کو سرائے عالمگیر سے اسلام آباد جاتے ہوئے دریائے جہلم کی چوکی سے اغوا کیا گیا۔

پشاور(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ علی محمد خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کا چوتھا دن ہے، میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر 190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں فرد جرم ایک بار پھر موخر کر دی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج نے آج اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کرنی تھی، عدالت کے نئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان آصف زرداری کو صدر پاکستان اور شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کا اصولی معاہدہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان مشاورت کا پانچواں دور ہوا۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے نومنتخب ایم این اے رانا حیات نے ایس ایچ او کو حوالات میں بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ مسلم لیگ ن کے نومنتخب ایم این اے کے خلاف بدتمیزی کے الزام میں شکایت درج کرادی گئی۔ شکایت کے مطابق رانا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر علی ظفر نے الیکشن کمیشن حکام کو سینیٹ میں بلانے کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن حکام کو بلا کر چوری شدہ مینڈیٹ کے بارے میں پوچھا جائے۔ سینیٹر علی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کردی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج کو اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کرنا تھی،