

لاہور (روشن پاکستان نیوز) اسکولوں اور کالجوں میں ماحولیاتی مسائل کے بارے میں تعلیم بیداری پیدا کرنے اور پائیدار طریقوں کو فروغ دینے کے لیے بہت ضروری ہے، اور اب لاہور ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کو لازمی قرار دیا ہے کہ وہ طلباء کو ماحولیاتی تحفظ کے بارے میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، یکم ستمبر سے اب تک 44 ہزار 730 افراد کو گرفتار کر کے 75 ارب 16 کروڑ 60 لاکھ روپے وصول کیے جا چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی فیصلے کے پیش نظر ملک بھر میں بجلی چوری کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ میں کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے ٹریل فائیو پر وائلڈ لائف سے سہولت سینٹر واپس لینے کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ معراج کی رات تمام انبیا نے آپؐ کے پیچھے نماز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) 3 ماہ میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 26 اور سہ ماہی ٹیرف میں 18 فیصد اضافے کی وجہ سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ٹیرف مزید 7.13 روپے بڑھانے کا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار نہیں کی۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق 86 آزاد امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل اور 8 آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ الیکشن

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان ہی میرے لیے سب کچھ ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ کابینہ اور عملے نے ہر مشکل صورتحال سے نمٹنے میں بھرپور تعاون کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملٹری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 23 اور 24 فروری

کراچی(روشن پاکستان نیوز) اچی ایئر پورٹ پر پاکستان کسٹمز کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر کے قبضے سے 1 لاکھ جعلی اماراتی درہم برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق مسافر مہد کراچی سے نجی ایئر کی فلائٹ نمبر G9-547 کے ذریعے شارجہ جا رہا

ابوظہبی(روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کے موقع پر 6 دن کی چھٹیوں کا امکان ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا آغاز (12 مارچ)منگل سے ہونے کا امکان ہے اور توقع ہے کہ رمضان کا مہینہ پورے 30 دن کا ہوگا۔ اس ممکنہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نگران وفاقی کابینہ نے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی نے گذشتہ ہفتے یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکچ منظور کیا تھا، یوٹیلیٹی اسٹورز پر 7 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کا پیکچ دیا جائے گا، رمضان ریلیف پیکج