پاکستان

جعلی ویزے پر عراق جانے کی کوشش، دبئی سے کراچی واپسی پر مسافر گرفتار

کراچی(روشن پاکستان نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن سیل کے عملے نے ایران سے وطن واپس آنے والے شہری کو کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق ملزم طیب حسین غیر قانونی راستے سے ایران گیا تھا۔ ملزم کے پاسپورٹ پر عراق

معروف اماراتی ریسٹورنٹ چین کے اونر کا مفتی عبدالقوی کے اعزاز میں ظہرانہ

دبئی (روشن پاکستان نیوز)معروف پاکستانی عالم دین مفتی عبدالقوی کے اعزاز میں متحدہ عرب امارات کی مشہورریسٹورنٹ چین الابراہیمی کے اونرنے ظہرانے کا اہتمام کیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی عالم دین مفتی عبدالقوی کے اعزاز میں متحدہ عرب امارات کی مشہورریسٹورنٹ چین الابراہیمی کے مالک نے ظہرانے کا اہتمام

مفتی عبدالقوی نے روشن پاکستان نیوزکی اپیل پرفحش آن لائن پروگرام میں شرکت سے معذرت کر لی

دبئی،مانچسٹر(شہزادانورملک سے)روشن پاکستان نیوز سوشل میڈیا ایپس کے ذریعے پھیلنے والی فحاشی اور بے حیائی کے خلاف میدان میں آگیا۔مفتی عبدالقوی کو ایک سوشل میڈیا ایپ پر گندگی اور فحاشی پھیلانے والے پتلو نامی لڑکے کے پروگرام میں جانے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق روشن پاکستان نیوز نے ہمیشہ

عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط کا مقصد بیرونی مداخلت بڑھانا ہے: عطا تارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا مقصد بیرونی مداخلت کو شامل

گجرات کرپشن کیس، پرویز الہیٰ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور(روشن پاکستان نیوز)صدر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع ہو گئی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو گجرات کرپشن کیس اور محمد خان کو ناجائز ترقی دینے کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد کی عدالت میں

اکبرایس بابر کا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کو پھر چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے بانی رہنما  اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے 3 مارچ کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات کو  چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے 3 مارچ 2024 کو الیکشن کے انعقاد

بس بہت ہوچکا ،سیاسی حریف بھی عمران خان کے حق میں بول پڑے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حریف جماعتوں کے قانون ساز اور سیاستدان بھی تحریک انصاف کے سربراہ کے حق میں بول پڑے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ ایک تجزئیے کے مطابق عمران خان کے حامیوں اور مقتدرحلقوں کے درمیان لڑائی دو محاذوں پر جاری ہے،ایک سڑکوں اوردوسری سوشل میڈیا

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

لاہور (روشن پاکستان نیوز) اسکولوں اور کالجوں میں ماحولیاتی مسائل کے بارے میں تعلیم بیداری پیدا کرنے اور پائیدار طریقوں کو فروغ دینے کے لیے بہت ضروری ہے، اور اب لاہور ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کو لازمی قرار دیا ہے کہ وہ طلباء کو ماحولیاتی تحفظ کے بارے میں

بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،75 ارب روپے سے زائد وصول کر لیے گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، یکم ستمبر سے اب تک 44 ہزار 730 افراد کو گرفتار کر کے 75 ارب 16 کروڑ 60 لاکھ روپے وصول کیے جا چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی فیصلے کے پیش نظر ملک بھر میں بجلی چوری کے

معراج کی رات تمام انبیا نے آپؐ کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب تھا آپؐ کے بعد بات ختم، چیف جسٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ میں کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے ٹریل فائیو پر وائلڈ لائف سے سہولت سینٹر واپس لینے کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ معراج کی رات تمام انبیا نے آپؐ کے پیچھے نماز