

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ججز تقرری کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان کو سپریم کورٹ کا

کراچی(نیوزڈیسک)فوڈ فیکٹری کے گودام میں آگ لگ گئی، کراچی میں نیشنل ہائی وے پر رزاق آباد کے قریب فوڈ فیکٹری کے گودام میں لگنے والی آگ پر کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا۔ رات گئے نیشنل ہائی وے رزاق آباد کے قریب فوڈ فیکٹری کے گودام میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور نومنتخب رکن اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر کو چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کے پیچھے نااہلی اور ناقص کارکردگی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ بیرسٹر گوہر شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھا ہے، خط آج چلاگیا ہوگا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے بانی کا کہنا تھا کہ ایسی صورتحال میں ملک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ کی وزارت اعلیٰ کے لیے مراد علی شاہ کا نام فائنل کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیراعلیٰ ہوں گے، پارٹی قیادت آج ارکان کو اعتماد میں لے گی۔ پارٹی ذرائع کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل ریفرنس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے بانی کی اہلیہ سے ملاقات کی درخواست منظور کر لی گئی۔ سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی، اس موقع پر بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزارت خزانہ نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ نئے قرضہ پروگرام کے لیے اہم اہداف مقرر کر لیے ہیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نیا پروگرام 6 ارب ڈالر کا ہوگا اور اس کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ الیکشن نتائج میں دھاندلی کے خلاف میں سپریم کورٹ میں پٹیشن فاٸل

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی ڈائریکٹر کمیونیکیشنز جولی کوزیک نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے ادارے کو ممکنہ خط کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن نے اپنی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی قائد محمد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف نے یہ فیصلہ مشاورت سے کیا ہے۔ مریم اورنگزیب آج رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھائیں