

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرلیا، فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبائی کابینہ مرحلہ وار بنائی جائے گی۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 15 ایم ایل ایز کو صوبائی کابینہ میں وزارتیں

ٹھٹھہ (روشن پاکستان نیوز) دھابیجی پمپنگ سٹیشن پر بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث دو لائنیں پھٹ گئیں۔ واٹر کارپوریشن حکام کے مطابق 72 انچ قطر کی پائپ لائنیں نمبر 5 اور 2 بیک پریشر کے باعث پھٹ گئیں، جہاں سے کراچی کو پانی فراہم کیا جاتا ہے۔ واٹر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی فلم ’’گوگالاہوریا‘‘میں پولیس اور ماں کا منفی کرداردکھانے پرفلمی شائقین برس پڑے اور کہا ہے کہ ایسی فلموں کا نہ صرف فلم انڈسٹری میں بلکہ معاشرے میں بھی قلع قمع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم میں پولیس کا منفی کرداردکھا کر پولیس کوبھی بدنام کیاجارہا

پشاور (روشن پاکستان نیوز) پشاور کی چار احتساب عدالتوں (نیب کورٹس) کو ختم کر کے ان میں چار دیگر عدالتیں قائم کر دی گئیں۔ وفاقی حکومت نے پشاور کی چار احتساب عدالتوں کو ختم کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ ان عدالتوں کی جگہ دو انسداد منشیات عدالتیں، ایک

لاہور(روشن پاکستان نیوز)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے مسلم لیگ ن کی چیف ایگزیکٹو اور سینیئر نائب صدرمریم نوزاز سے ملاقات کی ہے۔ رائیونڈ آمد پر نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سید محسن نقوی کا استقبال کیا۔محسن نقوی نے وزیراعلی پنجاب کے کیے نامزدگی پر مریم کو مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صحافی کی جانب سے وزارت اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے سے متعلق سوال کیا گیا جس پر انہوں نے دلچسپ جواب دیا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ اس دوران

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)ہاؤسنگ سوسائٹی کے منصوبے میں مبینہ فراڈ کا مقدمہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سمیت مزید 9 افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔ مقتول عابد بن عبدالقدوس نے شکایت درج کرائی جس کی وجہ سے روات پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا۔ شیخ فواد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق شیر افضل مروت کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ان کے بیان سے تناؤ کی صورتحال پیدا ہوئی ہے، پارٹی نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انسپکٹر جنرل پولیس اکبرناصرنے اوورسیز پاکستانیز کے مسائل حل کے لئے خصوصی ہیلپ ڈیسک قائم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل سے ملاقات کے بعد آئی جی اسلام آباداکبرناصر سے اوورسیزپاکستانیز کے لیے خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ پیغام اپنے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے سپریمو اور تین بار کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ جو شخص اپنی زندگی میں ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کامیاب نہیں ہوسکتا۔ شریف میڈیکل ٹرسٹ کے چیئرمین نواز شریف نے شریف میڈیکل سٹی کے کنونشن