پاکستان

صدرِ مملکت نے تاحال قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدرِ مملکت عارف علوی نے تاحال قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا۔ ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی کو 4 دن پہلے وزارتِ پارلیمانی امور نے سمری بھیجی تھی جس پر انہوں نے تاحال دستخط نہیں کیے۔ ذرائع کے مطابق صدر کا کہنا ہے کہ ایوان ابھی

شیرافضل مروت اور بیرسٹر گوہر میں صلح ، اختلافات ختم کرکے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما بیرسٹر گوہر علی خان اور شیر افضل مروت نے اختلافات ختم کرکے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا۔تفصیلات کے مطابق افضل مروت پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر گوہر علی خان سے ملاقات کے لیے

پی ایس ایل، کراچی نے لاہور قلندر کو دووکٹوں سے ہرادیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں میچ میں کراچی نے لاہور قلندر کو دووکٹوں سے ہرادیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6

نئی قومی اسمبلی میں 112 اراکین کا تعلق زمیندار شعبے سے ،باقی اراکین کون کونسے شعبوں سے تعلق رکھتے ہیں ؟ دیکھیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نئی قومی اسمبلی میں 112 نومنتخب اراکین کا تعلق زمینداری کے شعبے سے ہے۔ نئی قومی اسمبلی میں جاگیرداروں کی اکثریت ہے۔ جیو الیکشن سیل کی تحقیق کے مطابق نومنتخب 265 ارکان میں سے 112 کا تعلق زمینداری کے شعبے سے ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے

سندھ گیمزمیں ایتھلیٹ بیہوش،دوا نہ ابتدائی طبی امداد ، عدم سہولتوں کیوجہ سے رکشہ میں ہسپتال لے جانا پڑا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سندھ گیمزمیں ایتھلیٹ بیہوش،دوا نہ ابتدائی طبی امداد ، عدم سہولتوں کیوجہ سے رکشہ میں ڈال کر اسپتال لے جانا پڑا۔سندھ گیمز کے دوسرے دن نیشنل اسپورٹس اینڈ کوچنگ سینٹر میں 10 ہزار میٹر ریس میں دوڑنے والا ایتھلیٹ حمزہ ریس کے بعد بےہوش ہوگیا۔ ابتدئی طبی

درختوں کی غیرقانونی کٹائی کیس میں ملزمان کو درخت لگانےکا حکم

دادو(روشن پاکستان نیوز)دادو میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے درختوں کی غیر قانونی کٹائی کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ دادو نے درختوں کی غیر قانونی کٹائی کے کیس میں 3 ملزمان کو سزا سنا دی۔ عدالت نے تینوں ملزمان کو سزا کے طور پر 18 ماہ تک

جعلی الیکشن کے نتیجہ میں حکومت بنانے والے ہائی جیکرز اور قبضہ گروپ ہیں، سراج الحق

لاہور(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جعلی الیکشن کے نتیجہ میں حکومت بنانے والے ہائی جیکرز اور قبضہ گروپ ہیں، جو عمارت تعمیرکی گئی،چند مہینوں بعد دھڑام سے گر جائے گی، ملبہ اٹھانے والا بھی کوئی نہیں ہوگا،ایک چور کے بعد دوسرے چور کومسلط کرنے

مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک احمد خان پنجاب اسمبلی  کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر سبطین خان کی زیر صدارت ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔ مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار پنجاب مریم نواز کی ایوان میں آمد پر ہنگامہ آرائی ہوئی

ای سی پی نے باقی پارٹیوں کے نوٹیفکیشن جاری کیے، ہمارا فیصلہ پیر پر ڈال دیا، عامر ڈوگر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے راتوں رات باقی پارٹیوں کے نوٹیفکیشن جاری کیے، ہماری درخواست کا فیصلہ پیر پر ڈال دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کا کہنا

سیاسی جماعتوں کا کراچی میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کراچی پریس کلب کے باہر مختلف سیاسی جماعتوں نے انتخابی نتائج کے خلاف شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ 27 فروری کو بھرپور احتجاج ہوگا، پرامن مزاحمت ہماری کامیابی کا منہ بولتا