پاکستان

2 فرشتوں کے بغیربانی پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 8 ماہ سے پی ٹی آئی کے بانی سے کوئی ملاقات 2 فرشتوں کے بغیر نہیں ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے کہا کہ ملاقات کے دوران

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری، دیکھیں خبر

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے میر مرتضیٰ بھٹو قتل کیس کے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران ملزمان غلام مصطفی، گلزار احمد، ظفر احمد اور اصغر میمن کے 25 ہزار روپے کے مچلکوں کے ساتھ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ سندھ ہائی کورٹ نے عدم

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کی امیدوار مریم نواز پیر کو اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کی جانب سے ووٹنگ کا بائیکاٹ کرنے کے بعد پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب

نالے میں گرنے والے شہری کی اہلیہ کا کے ایم سی پر 3 کروڑ سے زائد ہرجانے کا دعویٰ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)حالیہ بارش میں نالے میں گر کر جاں بحق شہری کی اہلیہ نے کراچی کی ڈسٹرکٹ عدالت سے رجوع کر لیا۔ نالے میں گر کر جاں بحق ہونے والے شہری سید فخرِ عالم کی بیوہ نے کے ایم سی کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا ہے۔ درخواست

پی آئی اے طیارہ حادثہ، لبنانی نژاد امریکی کا تحقیقات کیلئے عدالت سے رجوع

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی میں 2020میںپی آئی اے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات اور والد کے سامان کے لیے لبنانی نژاد امریکی نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ عدالت نے پی آئی اے، سول ایوی ایشن اتھارٹی اور دیگر کو نوٹس جاری کر کے فریقین سے

22 سالہ لڑکے کا میسیج آیاکہ آپ ہاں کریں تو سب چھوڑ کرہاتھ مانگنے آجاؤں: صبا فیصل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں عمر کےاس حصے میں کئی نوجوانوں نے شادی کی پیشکش کی ہے۔ اداکارہ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان نظر آئیں جس کے دوران میزبان نے ان سے

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج نومنتخب سپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت ہو رہا ہے۔ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو کچھ دیر بعد سنی اتحاد کونسل

پہاڑی علاقوں میں برفباری ،کئی علاقوں میں راستے بند

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پہاڑی علاقوں برفباری کا سلسلہ تاحال جار ی ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا اور کئی مقامات برف پڑنے کی وجہ سے راستے بند ہوگئے ۔ تفصیلات کےمطابق کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش پہاڑوں پر ہلکی برف باری  ہوئی ،

معروف پاکستانی اداکار پرنامعلوم افراد کا حملہ، جان بچانے کی کوشش میں زخمی،دیکھیں

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستانی سٹیج اداکار طاہر انجم جان کی بازی ہارنے کی کوشش کے دوران زخمی ہو گئے۔ طاہر انجم پر اتوار کو صوبائی دارالحکومت لاہور میں حملہ ہوا۔ بابو صابو کے قریب ایک ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران دو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی۔ مقامی میڈیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے وزیراعلیٰ کیلئے نامزد امیدوار مریم نواز پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے وزیراعلیٰ کیلئے نامزد امیدوار مریم نواز پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں۔ مریم نواز کے ہمراہ ان کے اہلخانہ بھی پنجاب اسمبلی پہنچے، مریم نواز کے ہمراہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر، جنید صفدر، راحیل منیراور بیٹی مہر النسا بھی پنجاب اسمبلی پہنچیں۔ پنجاب اسمبلی