







راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے)کے افسر نے اوور ٹیک کرنے پرشہری کو تشددکانشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے)کے افسر نے اوور ٹیک کرنے پرشہری کو تشددکانشانہ بناڈالا۔ واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ اس وقت فارم 47 فارم 45 کا اصول نہیں ہے۔ انہوں نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے وزیراعظم کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی اسمبلی وزیراعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو کرے گی۔ اس میں کہا گیا کہ وزیراعظم کےلیے کاغذات نامزدگی 2 مارچ کو دن 2 بجے تک وصول کیے

اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز) ایک اور ٹریفک وارڈن نے دوران سروس پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی۔ ایک اور ٹریفک وارڈن نے ڈیوٹی کے دوران پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کی۔ ٹریفک وارڈن حبیب الرحمان نے پنجاب یونیورسٹی سے سائوتھ ایشین اسٹڈیز میں ڈاکٹریٹ کی

ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز )جاپانی حکومت نے پاکستان میں انتخابات کے نتائج پر اطمینان اور جمہوریت کے بہتر مستقبل کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جاپانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے عام انتخابات کی نگرانی کے لیے جاپان کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ریٹرننگ افسر نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15 کا فارم 49 جاری کر دیا۔ فارم 49 کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ شہزادہ گشتاسپ خان کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق شہزادہ گشتاسپ خان نے 105259 ووٹ حاصل کیے

کراچی (روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت نے کراچی میں کل بارش کی پیش گوئی کے پیش نظر سرکاری اور نجی اداروں میں ہاف ڈے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت شہر میں اجلاس ہوا جس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ویڈیو لنک

جیل حکام کا کہنا ہے کہ قتل کا واقعہ ذہنی مریضوں کے سیل نمبر 8 میں پیش آیا، قیدی احسن نے دیگر ذہنی مریض قیدیوں پر واٹر کپ سے دیوار کی اینٹ نوچ کر حملہ کیا۔ بیان کے مطابق قیدی کے حملے میں سوئے ہوئے قیدی زخمی ہوئے، زخمی قیدیوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے رکنِ قومی اسمبلی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عوام کا نمائندہ تب بن سکتے ہیں جب عوام کا مینڈیٹ ہو۔ قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسپیکر کا

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارتی میڈیا کے مطابق 31 سالہ وکرم سنگھ راجستھان کے شہر بیکانیر میں آرمی کینٹین میں کام کرتا تھا۔ بیکانیر کے ڈنگر گڑھ کے رہنے والے سنگھ کو راجستھان پولیس اور ملٹری انٹیلی جنس نے ایک مشترکہ آپریشن میں حراست میں لیا تھا۔ اس پر