پیر,  13 مئی 2024ء
وزیراعظم نے اسحٰق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا ہے۔

حکومت پاکستان کے کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کو تاحکم ثانی فوری طور پر نائب وزیر اعظم مقرر کردیا ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News