اتوار,  17 مئی 2026ء

پاکستان

زمردخان کا کیڈٹ کالج سوہاوہ میں اساتذہ کی خدمات کے اعتراف میں شاندارافطارڈنر کااہتمام

گوجرخان(نیوزڈیسک) پاکستان سویٹ ہومز کے چیئرمین زمردخان نے کیڈٹ کالج سوہاوہ میں اساتذہ کی خدمات کے اعتراف میں ایک افطار ڈنر کا اہتمام کیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سویٹ ہومز کے چیئرمین زمردخان نے کیڈٹ کالج سوہاوہ میں اساتذہ کی خدمات کے اعتراف میں ایک افطار ڈنر کا اہتمام

وزیراعلیٰ پنجاب نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئےاوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس کا آغاز کردیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہفتہ کو اوورسیز پاکستانی پراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے یہ فیصلہ پنجاب میں بورڈ آف ریونیو کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ بات چیت کے دوران، نئی متعارف کرائی گئی اوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس کے ذریعے

مہنگائی سے پریشان عوام کی سن لی گئی، گھی کی قیمتوں میں فی کلوبڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پنجاب بھر میں گھی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزیر صنعت و تجارت چوہدری شفیع حسین کی زیر صدارت رمضان مانیٹرنگ وزارتی کمیٹی کا اجلاس سول سیکرٹریٹ میں ہوا۔ گھی مینوفیکچررز نے پنجاب بھر میں گھی کی

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی سفارت خانہ کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں آئی ایم ایف کےذریعےمعاشی اصلاحات پرتبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ نجی سیکٹر کے تحت معاشی

میاں محمد ارقم خان کی بطور ایم پی اے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے میاں محمد ارقم خان کی بطور ایم پی اے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ میاں ارقم خان بحثیت رکن پنجاب اسمبلی جلد حلف اٹھائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق میاں محمد ارقم خان کی کامیابی کو انکے مخالف مسلم لیگی

دربار المعروف بابا گلاب شاہ موتیاں والی سچی سرکار،محکمہ اوقاف کے ملازمین ڈیوٹی سے غائب

علی پور چھٹہ ( روشن پاکستان نیوز) دربار المعروف بابا گلاب شاہ موتیاں والی سچی سرکار شہر سول نگر محکمہ اوقاف کی ناہلی اور بددیانتی کا ثبوت۔ تفصیلات کے مطابق ضلع گجرانوالہ کے قدیمی قصبہ شہر رسول نگر میں صوفی بزرگ حضرت سید سجاد علی شاہ المعروف بابا گلاب شاہ

19 رکنی شہباز کابینہ کو 1800 سی سی کی سرکاری گاڑیاں الاٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی 19 رکنی وفاقی کابینہ کو 1800 سی سی کی سرکاری گاڑیاں الاٹ کر دی گئیں۔ شہباز شریف کی کابینہ کے تمام ارکان کو استحقاق کے مطابق 1800 سی سی گاڑیاں الاٹ کردی گئی ہیں۔ کابینہ ڈویژن نے سرکاری گاڑیاں تمام وزراء کی

ڈریں گے نہ پیچھے ہٹیں گے،کریمنل لا ءکا آئی ایم ایف سے کیا تعلق؟سیٹیں چھینی گئیں تو مزاحمت کرینگے، پی ٹی آئی رہنماؤں کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیرومرکزی رہنماعمرایوب ،سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ الیکشن کمشنر کو کینیڈا میں سفیر بنانے کا کہا جا رہا ہے اور بدلے میں

پاکستان کی انسانی ترقی کی عالمی رینکنگ  میں چار درجے بہتری آ گئی ، نئی پوزیشن دیکھیں 

کراچی (روشن پاکستان نیوز)عالمی رپورٹس کے مطابق پاکستان نے گلوبل ہیومن ڈویلپمنٹ انڈیکس (ایچ ڈی آئی) کی درجہ بندی میں تین قدم آگے بڑھ کر 161 ویں پوزیشن حاصل کرلی۔یہ پچھلے انڈیکس سے معمولی کمی کو ظاہر کرتا ہے،جب پاکستان گزشتہ سال انڈیکس میں 0.540 پوائنٹس کے ساتھ 164 ویں

معروف ادیب انور مقصود کی مار پیٹ کی خبروں کی تردید

کراچی(روشن پاکستان نیوز)معروف ادیب انور مقصود نے سوشل میڈیا پر چلنے والی مارپیٹ کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو آپ سن رہے ہیں ایسا کچھ نہیں ہوا ،مجھے اپنے سپاہیوں سے محبت ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف ادیب انور مقصود نے اپنے ویڈیو پیغام میں خود