

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد پولیس کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں افطار ڈنر کاا ہتما م کیا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی جانب سے نیشنل پریس کلب کی نو منتخب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے مختلف علاقوں میں قیمتوں میں اضافے کے خلاف آپریشن کے دوران فہرست ظاہر نہ کرنے پر ایک اسٹال پر جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق ماہ رمضان میںقیمتوں کے اضافے کیخلاف اسلام آباد انتظامیہ کی

گوجرانوالہ( دلشادعلی )چیف ایگزیکٹو گیپکوانجینئر محمد ایوب نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مبارک مہینہ میں صارفین کو سحر، افطار و تراویح کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل اور بہترین وولٹیج کے ساتھ فراہمی ہمارا فرض اولین ہے اور اس سلسلہ میں گیپکوکے تمام افسران اور لائن سٹاف

گوجرانوالہ( دلشادعلی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف رمضان المبارک میں غریب عوام کے لیے مہنگائی کے اثرات کم کرنے کے سلسلہ میں صوبہ بھر کے دیگر اضلاع کی طرح رمضان بازار پیپلز کالونی گوجرانوالہ شہر میں ایگریکلچر فئیر پرائس شاپ بھر پور طریقہ سے کام کر رہی

گوجرانوالہ (دلشاد علی ) سرکاری طور پر مزدورکی مقرر کردہ اجرت 32000 روپے ملازمین کو نہ ملنے پر محکمہ لیبر گوجرانوالہ نے خاموشی اختیار کرلی ۔ڈویژن بھر میں محکمہ لیبر کی کارروائیاں نہ ہو سکیں ۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ ڈویژن کے اضلاع گوجرانوالہ ، حافظ آباد ، گجرات اور

گوجرانوالہ (دلشادعلی )گوجرانوالہ ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن سال برائے 2024-2025کے لئے گزشتہ روز اُمید واروں نے چیئرمین الیکشن بورڈ انور عباس انور، ممبر ان آصف جنجوعہ، شیخ بلال ایڈووکیٹس کو اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔جبکہ دوسری طرف سے کسی اُمید وار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائی۔

گوجرانوالہ(دلشاد علی) کپس گرلز کالج سیٹلائٹ ٹائون کیمپس کے سالانہ سپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹیول کا انعقاد جناح اسٹیڈیم میں کیا گیا جس میں شریک طالبات نے مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا خوب لوہا منوایا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر زاہد فاروق نے سالانہ سپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹیول کا

اسلام آباد(قیصرخان)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر دوران تلاشی ایک مسافر سے 440گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی،گرفتار ملزم کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ائیرپورٹ پر دوران تلاشی اے این

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں کھلاڑیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہیلپ لائن لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ڈائریکٹر اسپورٹس پنجاب کو کمپلینٹ سیل کا فوکل پرسن مقرر کردیا گیا ہے۔ وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے کہا ہے کہ واٹس ایپ نمبر کے اجراء اور سیل کے قیام کی

ڈیرہ اسماعیل خان (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ میری ترجیحات میں صوبے کو اپنے پاؤں پہ کھڑا کرنا ہے، ہمارے نوجوان کلاس فور کی نوکری کے لیے پانچ سے چھ لاکھ روپے رشوت دے رہے ہیں، نوجوان اپنی بھینس پال کر