اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئررہنماورکن قومی اسمبلی سحرکامران نے ایران کے سفارت خانے پہنچ کر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان کی ناگہانی موت پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئررہنماورکن قومی اسمبلی سحرکامران نے اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایرانی سفیر سے ملاقات میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادتوں پر افسوس کا اظہار کیا۔
Patron in Chief @cpgs_org Member @NAofPakistan @SeharKamran visited @IraninIslamabad and offered condolences on the tragic loss of President Ebrahim Raisi, Foreign Minister Hossein Amir-Abdollahian & other officials who lost their lives in the tragic helicopter crash @IranAmbPak pic.twitter.com/8ty4EnYHg8
— CPGS (@cpgs_org) May 20, 2024











