پاکستان

پاکستان میں جرمن سرمایہ کاری میں اضافے کے وسیع امکانات موجود ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جرمن سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم نے اپنے دوبارہ انتخاب پر جرمن چانسلر اولاف شولز کے تہنیتی پیغام کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور اسے یورپ میں اپنا

قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیر اعظم شہباز شریف کو بھجوا دی ۔ اجلاس میں معمول کا ایجنڈا زیر بحث آئے گا ۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن ایک بار پھر مخصوص نشستیں نہ ملنے کا معاملہ اٹھائے گی۔ دو اپریل کو قومی اسمبلی ہال سینیٹ الیکشن

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہرکیپٹن (ر) صفدر نے سابق ججوں کو قومی مجرم قرار دے دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے سپریم کورٹ کے سابق ججز کو قومی مجرم قرار دے دیا۔ پشاور میں نیوز کانفرنس کے دوران کیپٹن (ر) صفدر نے سابق ججوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے الزام

پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن،8ایرانی ماہی گیروں کو بچالیا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس یرموک نے کھلے سمندر میں کامیاب ریسکیوآپریشن سے آتشزدگی کا شکار ایرانی کشتی کے 8 ماہی گیروں کو بچالیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز نے سمندر میں آتشزدگی کا شکار کشتی کی طرف سے ہنگامی

کچے، پکے دونوں میں راج ڈاکوؤں کا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن پھٹ پڑے

کراچی (روشن پاکستان نیوز) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کچے اور پکے دونوں طرح ڈاکو کا راج ہے، ڈاکو راج دراصل حکومت میں بیٹھے لوگوں کی وجہ سے ہے۔ ادارہ نورحق کے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہر

ایف بی آر کاغیر رجسٹرڈ موبائل فونز کی درآمد کے لیے نیا طریقہ کار جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سم/آئی ایم ای آئی فعالیت والے غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کو ریگولرائز کرنے کے لیے تجارتی درآمد کنندگان کے لیے ایک طریقہ کار جاری کیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی

غزہ بچاؤمہم منتظمین کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو دی گئی درخواست منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)غزہ بچا ئومہم منتظمین کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق غزہ بچا ئومہم منتظمین کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو دی گئی درخواست منظر عام پر آگئی۔ درخواست میں کہاگیا ہے کہ غزہ بچا ئومہم کی طرف سے

خیبرپختونخواہ حکومت کا بہترین اقدام ، سمندر پار پاکستانیوں کے لیےبڑی سہولت کا آغاز کر دیا

پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کی نئی حکومت نے بیرون ملک مقیم افراد کے لیے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کی سہولت شروع کر دی ہے۔ صوبائی انتظامیہ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کی سہولت میں توسیع

ترک سرمایہ کار پنجاب میں موقع سے فائدہ اٹھائیں،مریم نواز

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ترک سرمایہ کار پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں، ہر طرح کی سہولتیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز،سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ترکیہ کے سفیرمہمت پیکاسی نےملاقات کی،باہمی دلچسپی کے امور

حکومت کی تمام توجہ معاشی مسائل حل کرنے پر ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت کی تمام توجہ معاشی مسائل حل کرنے پر ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ہم معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر پوری تندہی سے کابند ہیں، اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیڈرل