

نارووال(روشن پاکستان نیوز)نارووال کی تحصیل شکر گڑھ کے علاقے چھنی نگروٹہ کے ایک گھر میں 8 ڈاکوؤں کے لوٹ مار اور خواتین سے بدتمیزی کرنے پر لڑکی نے ڈاکو کو گلاس دے مارا، جس پر مذکورہ ڈاکو نے مشتعل ہو کر اس کے بھائی کو گولی مار کر قتل کر

چونیاں(روشن پاکستان نیوز)پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کے علاقے کیتن خورد میں شوہر نے بیوی کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے دوسری شادی کر رکھی تھی، جس کا اکثر بیوی سے لڑائی جھگڑا رہتا تھا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں ایک پرانی اور خستہ حال عمارت گر گئی جس کے ملبے تلے پانچ افراد دب گئے جنہیں کئی گھنٹوں بعد زندہ نکال لیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے ذرائع نے بتایا کہ رنچھوڑ لائن میں تین منزلہ پرانی رہائشی عمارت کا ایک حصہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ(روشن پاکستان نیوز) ٹیک سنگھ کے ماریہ قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وڈیو بناکر وائرل کرنے والے مقتولہ کے بھائی شہباز اور اس کی اہلیہ سمیرا کو پولیس نے علاقہ مجسٹریٹ طلعت جاوید کی عدالت میں پیش کردیا۔ ہائی پروفائل قتل کیس میں ملزمان سے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے شاہین شاہ آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کی وجوہات بتادیں۔ ایک بیان میں پی سی بی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کو قیادت سے ہٹاکر ذمے داری بابر اعظم کو سونپنا ایک اسٹریٹجک قدم ہے، جس کا مقصد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)موجودہ ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر پاکستان نظریاتی پارٹی (پی این پی) نے میدان میں عملی قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملکی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر پاکستان نظریاتی پارٹی نے اپنے کارکنوں کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز)فیصل آباد میں ڈکیتی کے الزام میں گرفتار ڈاکو اسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی جیل میں طبعیت بگڑ گئی تھی، جسے اسپتال منتقل کیا جارہا تھا مگر وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ گزشتہ روز شہریوں نے ملزم

گھوٹکی(روشن پاکستان نیوز)کچے کے ڈاکوؤں کی قید سے رہا ہونے والا مغوی واپس اپنے شہر بورے والا پہنچ گیا، ریلوے اسٹیشن پر گھر والے ہار پھول لے کر پہنچ گئے۔ گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوؤں سے پولیس آپریشن میں بازیاب ہونے والا مغوی اپنے گاؤں پہنچ گیا۔ نواحی گاؤں 283

اسلام آباد (سائرہ اختر)پاکستان پیپلزپارٹی کی دبنگ لیڈی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے مسیحی برادری کو ایسٹر ڈے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسیحی برادری پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے، مسیحی برادری نے پاکستان کی ترقی وخوشحالی میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیا، آج ہم پاکستان کی