پاکستان

ملک بھر میں سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹوکی 45ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

  سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45ویں برسی آج جمعرات کو منائی جا رہی ہے۔   مرکزی تقریب لاڑکانہ میں گڑھی خدا بخش میں ہوگی جس میں قرآن خوانی ہوگی۔   تقریب میں مقامی قیادت شرکت کرے گی اور ملک میں جمہوریت کے لیے جدوجہد کرنے والے شہید

سحرکامران کاشہید ذوالفقار علی بھٹوکوان کی 45ویں برسی پرخراج عقیدت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹوان کی 45ویں برسی پرخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین پاکستان کا خالق، عوام کے حقوق کا علمبردار، پاکستان کے دفاع

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ کی سروس معطل، دیکھیں خبر

پاکستان سمیت دنیا بھر میں  مختلف ممالک میں  میسجنگ اور کالنگ کی معروف ایپ  واٹس ایپ کی سروس معطل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بدھ کو پاکستان میں صارفین کو رات گیارہ بجے کے قریب واٹس ایپ استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اس مسئلے کی نشاندہی مائیکروبلاگنگ ویب

سانگھڑ, ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5 بچےجاں بحق

سانگھڑ (روشن پاکستان نیوز) سانگھڑ میں ہینڈ پمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5 کمسن بچے جاں بحق ہوگئے۔ سانگھڑ کے گاؤں نیاز بھٹی میں 3 روز کے دوران 5 کمسن بچے دم توڑ گئے۔ ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کے مطابق بچوں کو قے، بخار اور اسہال کی شکایت کے ساتھ

شدید مہنگائی نےعید کی تیاریوں کو گرہن لگا دیا ، دیکھیں خبر

  مہنگائی نے عید کی تیاریوں کو شدید متاثر کر دیا ہیں۔ عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین نے دیگر اشیاء کے ساتھ میک اپ کی اشیا مہنگی ہونے کی بھی شکایت کی۔ خواتین کا کہنا ہے کہ اس بار ضرورت کے مطابق میک اپ تیار کیا گیا ہے۔ دوسری

چیف جسٹس پشاور ہائیکور ٹ کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط

پشاور(نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) قاضی فائز عیسیٰ کو لکھے گئے خط میں پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے صوبہ خیبرپختونخوا سے سپریم کورٹ میں ججوں کی تعیناتی پر غور نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو پشاور

کراچی ، صحافی گن پوائنٹ پر اسٹریٹ کرائم کا شکار ، دیکھیں خبر

  کراچی (روشن پاکستان نیوز) عید قریب آتے ہی کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں نامعلوم مسلح افراد بندوق کی نوک پر صحافی کی موٹر سائیکل چھین کر لے گئے۔ مسلح افراد نے صحافی کے بھائی کو گھر کے

حیدرآباد میں رمضان کے دوران پانی کی فراہمی کی شدید قلت، شہری گدلا پانی پینے پر مجبور

  حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز)حیدرآباد میں رمضان کے دوران پانی کی فراہمی کی شدید قلت ہے۔ واٹر سپلائی لائنوں کے ذریعے گدلا پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پی) کے ایم پی اے انجینئر صابر حسین قائم خانی نے کہا کہ رمضان المبارک کے

راولپنڈی پولیس کی پتنگ بازی کی روک تھام کے حوالے سے آگاہی واک

راولپنڈی(روشن پاکتسان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی پتنگ بازی کی روک تھام کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ آگاہی واک میں ایس ڈی پی اوسول لائنز، ایس ایچ او سول لائنز، ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر، وکلاء سمیت سول سوسائٹی نے شرکت

محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق چیف سیکریٹری پنجاب کو خط

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا۔ پشاور سے جاری خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو زہریلا کھانا دینے کی خبروں پر تشویش ہے۔ متن کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے ڈاکٹروں کے پینل