پاکستان

پی ٹی آئی اراکین کیلئے بری خبر ، پی ٹی آئی کے بانی کی بہن کے خلاف مقدمہ درج

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان سمیت درجنوں کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ علیمہ خان کے خلاف مقدمہ عمران خان کی رہائی کے لیے دعائیہ تقریب کے دوران عوامی شاہراہ بلاک کرنے، لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی

کراچی ،گیس چوری کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ہزاروں کنکشن منقطع

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں گیس چوری کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ہزاروں کنکشن منقطع کر دئیے گئے ہیں۔   سوئی سدرن نے سبزی منڈی کے قریب گل حسن ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے کہا کہ 2500 گھروں کی گیس چوری پکڑی گئی ہے۔   سوئی سدرن حکام کا کہنا

سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کے نام مشکوک خطوط موصول ہو گئے 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ججز کو مشکوک خطوط موصول ہونے کا سلسلہ تھم نہ سکا اور سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کے نام مشکوک خطوط موصول ہوگئے۔   ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس یحییٰ آفریدی اور

شکست و ریخت سے دوچار صہیونی ریاست اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہی ہے،علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

اسلام آباد (سدھیر احمد) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے راولپنڈی کمیٹی چوک میں منعقدہ القدس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم القدس فلسطینیوں بالعموم تمام مظلوموں کی حمایت کا دن ہے، اقوام متحدہ، او آئی سی اور مسلم ممالک

گورنر راج لگ سکتا ہے، اہم وفاقی وزیر کا دعویٰ سامنے آ گیا

    پشاور (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر امیر مقام نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور سپیکر صوبائی اسمبلی اپنے حلف کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ امیر مقام کا کہنا تھا کہ اگر یہ

پی پی 133 پر دوبارہ گنتی کرنے پر ن لیگ کے امیدوار کامیاب

  پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 133 پر دوبارہ گنتی کرنے پر مسلم لیگ ن کے رانا محمد ارشد کامیاب ہوگئے۔ ریٹرننگ آفیسر محمد زوہیب کے مطابق مسلم لیگ ن کے محمد ارشد 2691 ووٹوں کے فرق سے کامیاب ہوئے ہیں۔ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق رانا محمد ارشد نے

ججز کو خطوط موصول ہونے کے معاملے پر پاکستان پوسٹ کا فوری کارروائی کے لیے مراسلہ جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پوسٹ نے ججز کو خطوط موصول ہونے کے معاملے پر فوری کارروائی کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ مراسلہ میں عملے کی حفاظت اور حفاظت کے لیے ماسک، دستانے فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پاکستان پوسٹ نے عملے کو ہدایت کی ہے کہ

کراچی،ڈاکوؤں نے مزید 2 شہری مار ڈالے، تعداد 54 ہوگئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی میں بےرحم ڈاکوؤں نے مزید 2 شہریوں کی جان لے لی ،3 ماہ میں 54 افراد قتل کیے جاچکے ہیں۔ کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کیے گئے افراد کی تعداد میں ہر گزتے دن کے ساتھ اضافہ ہونے لگا۔ پولیس نے منگھو پیر میں

پاکستان اورسعودی عرب میں عیدایک ہی دن ہوگی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رواں سال پاکستان اورسعودی عرب میں عیدایک ہی دن ہوگی،سورج گرہن کی وجہ سےسعودی عرب میں 8اپریل کوچاندنظر آنا ناممکن ہے،نیا چاندسورج اورزمین کےدرمیان ہوگا جس سےسورج کوگرہن لگےگا،ماہر فلکیات کے مطابق9اپریل کو سورج غروب کےوقت چاندکی عمر20گھنٹےہوچکی ہوگی،چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہو

سحر کامران کی عمرہ کیلئے سعودی عرب آمد،پی پی رہنمائوں سے بھی ملاقات کرینگی

جدہ(خالد نوازچیمہ)سابقہ وزیراعظم پاکستان بے نظیر بھٹو شہید کی دستِ راست پاکستان انٹرنیشنل سکول (انگلش سیکشن رحاب) کی سابقہ پرنسپل تمغہ امتیاز کی حامل پی پی پی کی جیالی و دبنگ آواز ممبر قومی اسمبلی  سحر کامران صاحبہ عمرہ سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچ