پاکستان

ریس کورس پولیس کی کارروائی،  ڈکیتی معہ قتل کے مقدمہ میں راحد گینگ کے 3ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )ریس کورس پولیس کی کارروائی، ڈکیتی معہ قتل کے مقدمہ میں راحد گینگ کے 03ملزمان گرفتار، ملزمان نے چند روز قبل سٹور پر ڈکیتی کے دوران فرار ہوتے ہوئے فائرنگ کرکے اپنے ساتھی راحد عرف راحیل کو قتل کر دیا تھا،ملزمان سے چوری شدہ02 موٹر سائیکل ،

عید سے قبل عوام پر بجلی گراد ی گئی ، نیپرا نے بجلی مہنگی کر دی، نوٹیفکیشن جاری

  اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے

ڈاکوؤں نے کرکٹ ٹیم کو بھی نہ چھوڑا ، لوٹ کر چلتے بنے

  ڈیرہ بگٹی (روشن پاکستان نیوز) ڈیرہ بگٹی سے میچ جیت کر واپس جا کر سونے والی کرکٹ ٹیم کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ ڈکیتی کی واردات ڈیرہ بگٹی روڈ پر پیش آئی جہاں ڈاکوؤں نے سوئی ہوئی کرکٹ ٹیم کو لوٹ لیا۔ متاثرہ کھلاڑی کا کہنا ہے کہ ڈیرہ

چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کے درمیان دراڑ پیدا کرنے میں محسن نقوی کا کردار اہم،قیصرہ الٰہی

گجرات (روشن پاکستان نیوز )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت کے بیٹوں نے اقتدار کے لیے خاندان کو دو حصوں میں تقسیم کیا۔ گجرات میں چوہدری شجاعت حسین کی بہن کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قیصرہ الٰہی نے

ذاتی حیثیت میں افسران سوشل میڈیا استعمال نہیں کر سکتے، ایف بی آر کیجانب سے حکمنامہ جاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے افسران کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ایف بی آر افسران میڈیا سے بات چیت اور

اسلام آباد میں افسوسناک واقعہ ، والد سمیت دو کمسِن بچوں کے گلے کاٹ دیے گئے

اسلام آباد (منصور ظفر )اسلام آباد میں والد سمیت دو کمسِن بچوں کے گلے کاٹ دیے گئےزخمیوں میں والد اور اسکے دو کم عمر بچے شامل،ذرائع زخمیوں کی شناخت پچپن سالہ شہرون ،سات سالہ بچے آریان اود دس سالہ بچی کی شناخت ادا کے نام سے ہوئی۔     ذرائع

رہنماپاکستان پیپلز پارٹی شرجیل انعام میمن کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیاگیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے سینئر وزیرشرجیل انعام میمن کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپا گیا ہے۔ شرجیل انعام میمن کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت اطلاعات کا قلمدان ملنے کے باوجود شرجیل انعام میمن

نامناسب رویہ پرعدالت نے وکیل کو 6 ماہ قیدو جرمانہ کی سزا سنا دی

  نامناسب رویے پرعدالت نے وکیل زاہد محمود گورایہ کو 6 ماہ قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم جاری کیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے وکیل زاہد محمود گورایہ کو سزا سنائی۔ چیف جسٹس نے استغاثہ کے گواہوں کے بیانات اور

پی پی سعودی عرب کے صدرونائب صدرکاسحرکامران کے اعزاز میں افطار ڈنر

جدہ(بیورورپورٹ)سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے صدر چوہدری تصور اور سینیئر نائب صدر ملک جاوید کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما ایم این اے سحر کامران کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر کی تقریب۔ جس میں بڑی تعداد میں پارٹی

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے روڈ شوز کے معاملے میں اہم پیشرفت ،دیکھیں

  پی آئی اے کی نجکاری کیلئے روڈ شوز کے معاملے میں پہلے مرحلے میں قطر، ابوظہبی اور سعودی عرب میں روڈ شوز کرنے پر غورکیا گیا ،پی آئی اے نجکاری کیلئے مالیاتی مشیر نے عالمی سرمایہ کاروں سے رابطے کئے۔ ذرائع کے مطابق ایوی ایشن کے عالمی سرمایہ کاروں