پاکستان

پاکستان، اقوام متحدہ کے جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف کمیشن کا دوبارہ رکن منتخب

پاکستان کو اقوام متحدہ کے جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف کے کمیشن کا دوبارہ رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ پاکستان کو 3 سال کے لیے اقوام متحدہ کے جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف کمیشن کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی 54

سیاسی رہنماؤں کا مشرق وسطیٰ کے مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کیلئے عید سادگی سے منانے کا اعلان

  ملک کے سیاسی رہنماؤں نے غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے عید صرف منانے کا اعلان کیا ہے۔ سیاسی رہنماؤں نے عید پر اپنے پیغامات میں کہا کہ عید مٹھاس کا نام ہے، روزے میں صبر کی تربیت کو آئندہ سال بھی اپنانا چاہیے۔ سیاسی رہنماؤں

چاند رات کو مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان مارے گئے

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)چاند رات کو مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان مارے گئے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ واقعے کے دوران جب پولیس دکان پر پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق مناواں میں مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست ملزم مارا گیا جس کے حوالے

مسلمان فلسطینیوں، کشمیریوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں، عید پر وزیراعظم اورصدر مملکت کا عوام کے نام خصوصی پیغام

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں عیدالفطر کے موقع پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے بعد عید اللہ تعالی کا مومنوں کے لیے تحفہ ہے، عید معاشرے میں خوشحالی کے

پاکستانی آرمی چیف اور دیگر سربراہان کیطرف سے قوم کو عید الفطر کی مبارکبادو اہم پیغام جاری

  اسلام آ با د(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی مسلح افواج کے چیئرمین چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیف نے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملتان گیریژن میں

اوور چارجنگ تحقیقات، لیسکو کے 7 افسران ایف آئی اے کے طلب کرنے پر پیش نہ ہوئے

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے 7 سپرنٹنڈنگ انجینئرز بجلی کے بلوں میں زائد چارجنگ کی تحقیقات میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے طلب کیے جانے کے باوجود پیش نہیں ہوئے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے اوور چارجنگ کے معاملے

شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں شوال کا چاند نظر آگیا ، جس کے بعد کل عید الفطر منائی جائے گی۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کے مرکزی دفتر کوہسار بلاک میں جاری ہے جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو سندھ حکومت کا ترجمان مقرر کر دیا گیا

  کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب شہر کا انتظام سنبھالیں گے اور سندھ حکومت کی نمائندگی بھی کریں گے۔   سندھ حکومت کی جانب سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو ترجمان مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔   نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضیٰ وہاب کے ساتھ گھنور خان اسران بھی

اسلام آباد ،پولیس اور کلاشنکوف گروپ کے درمیان تصادم ،فائرنگ سے اشتہاری ہلاک

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں پولیس اور کلاشنکوف گروپ کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم مارا گیا۔ ہلاک ملزم قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تھا۔ اسلام آباد کے تھانہ کرپہ کی حدود میں پولیس اور کلاشنکوف گروپ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا لیکن

اچھرہ بازار میں ہراساں کرنے کاکیس، عدالت کا دونوں ملزمان کو رہا کرنے کا حکم

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اچھرہ بازار میں خاتون کو ہراساں کرنے کے مقدمے میں دونوں ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران استغاثہ نے دلائل