جمعرات,  14 مئی 2026ء

پاکستان

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو مقرر

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر آصف علی زرداری 8 فروری کو عام انتخابات کے بعد پارلیمانی سال کا آغاز کرتے ہوئے جمعرات کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ یہ اجلاس صدر زرداری نے آئین کے آرٹیکل 54 (1) اور 56 (3) کے تحت بلایا

ہائیکورٹ کے 6 ججز کا خط ہمارے سسٹم پر چارج شیٹ ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے 6 ججز کا خط ہمارے سسٹم پر چارج شیٹ ہے۔ ہمارے کیخلاف بنائے گئے کیسز میں کچھ بھی نہیں ہے۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا

سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد اساتذہ کی بھرتیوں پر سے پابندی اٹھالی گئی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی بھرتیوں پر سے پابندی اٹھالی۔ محکمہ تعلیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ایس ٹی اور جے ای ایس ٹی کے اہل امیدواروں کی بھرتی آئی بی اے سکھر کے ذریعے کی جائے گی۔  مزید

پی ٹی آئی کا نیامنصوبہ کیا؟اسد قیصرکے برطانیہ کا دورہ کرنے کی وجوہات کیا؟ دیکھیں خبر

  مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کےسینئررہنمااسد قیصر نے برطانیہ کے نجی دورے کے دوران کہا کہ پاکستان میں اس وقت کوئی قانون نہیں ہے اور جس طرح الیکشن کو لیٹ کیا گیا جس طرح ہمارے مینڈیٹ کو چوری کیا گیا اور جس طرح یہ احساس دلایا گیا کہ ووٹ

پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں کے انتخابی نتائج کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں کے انتخابی نتائج کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ‏این اے 46 اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار عامر مغل نے انتخابی نتائج کو

ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کس جماعت کے ٹکٹ پر الیکشن لڑے گی ؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما روف حسن نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں سنی اتحاد کونسل کی ٹکٹ پر جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران حسن روف نے کہا کہ آئین وہ کتاب ہے جس کے تحت حکومتیں آتی

سابق ایم پی اے کے بھتیجےدھاتی ڈور کی وجہ سے جانبحق

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی میں سابق ایم پی اے اعجازخان جازی کا حافظ قرآن بھتیجا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پتنگ اڑاتے بچے کو کرنٹ لگتا دیکھ کر 17 سالہ حافظ قرآن اسامہ خان مدد کو پہنچا تھا۔بچے کو بچانے کی کوشش میں دھاتی ڈور کے ذریعے کرنٹ حافظ

گھریلو حالات سے تنگ آیا نوجوان بجلی کےتاروں پرچڑھ گیا

  ننکانہ صاحب(روشن پاکستان نیوز)ننکانہ صاحب میں نوجوان بجلی کے تاروں پر چڑھ گیا تاہم کرنٹ لگنے سے نوجوان کرنٹ لگنے سے بچ گیا۔ اہل علاقہ کے مطابق ننکانہ صاحب کے علاقے داس چک میں نوجوان بجلی کی تاروں پر چڑھ گیا۔ تاہم علاقے میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے

ٹرین میں خاتون اور بچوں پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار کی ضمانت منظور

  حیدرآباد (روشن پاکستان نیوز)حیدرآباد کی ایک مقامی عدالت نے ہفتے کے روز میر حسن نامی پولیس اہلکاروں کی ضمانت منظور کرلی جس نے 7 اپریل کو حیدرآباد کے قریب چلتی ٹرین میں ایک خاتون اور دو بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ حیدرآباد میں تعینات حسن کو کراچی

پنجاب حکومت کا کرپٹ پولیس افسران اور اہلکاروں کے خصوصی کورٹ مارشل کا فیصلہ

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس میں کرپشن اور غیر پیشہ ورانہ رویے کی نشاندہی کے لیے خصوصی آڈٹ سسٹم کے نفاذ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت مری میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔ اجلاس میں آئی