اتوار,  10 مئی 2026ء
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق ہوگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔

اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق ہوگی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ ملک کی سیکیورٹی کی صورتحال کا بھی جائزہ لے گی۔

مزید خبریں