جمعرات,  14 مئی 2026ء

پاکستان

آئی جی اسلام آباد کا سکیورٹی ڈویژن کا دورہ،سپیشل پروٹیکشن یونٹ کو فعال کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سکیورٹی ڈویژن کا دورہ کیا۔ آئی جی اسلام آباد نے افسران سے ڈپلومیٹک انکلیو اور سکیورٹی ڈویژن سے متعلق بریفنگ لی۔ اس موقع پرآئی جی اسلام آبادنے کہاکہ سکیورٹی ڈویژن میں جاری ترقیاتی اور ویلفئیر امور کو تیز کیا جائے۔

منڈی بہاؤالدین میں ایف آئی اے ان ایکشن ، حوالہ ہنڈی اور ممنوعہ ادویات کے کاروبار میں ملوث عناصر گرفتار

  منڈی بہاؤالدین (روشن پاکستان نیوز)منڈی بہاوالدین میں ایف آئی اےنے حوالہ ہنڈی اور ممنوعہ ادویات کے کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ جیولر شاپ اور فارمیسی پر چھاپہ مار کاروائیاں کی گئیں چھاپہ مار کاروائیوں کے نتیجے میں 1 ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے

اسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافرخاتون کے سامان سے بڑی تعدادمیں سگریٹ،گٹکے کے پیکٹ برآمد

اسلام آباد(قیصر خان)ایف آئی اے امیگریشن نےاسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے سامان سے 638 سگریٹ کے پیکٹ، 200 ویلو کے پیکٹس اور 283 گٹکے کے پیکٹ برآمد کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق سگریٹ، ویلو اور دیگر اشیاء سمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی – خاتون مسافر

سانحہ نوشکی،ڈپٹی کمشنرحبیب اللہ موسی خیل چک فتح شاہ پہنچ گئے

منڈی بہاوالدین(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر نوشکی حبیب اللّٰهِ موسی خیل چک فتح شاہ پہنچ گئے۔ بلوچستان حکومت کی طرف سے سانحہ نوشکی کے 6 مقتولین کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا۔ ڈپٹی کمشنر حبیب اللّٰهِ موسیٰ خیل نے متاثرین نوشکی میں 10 لاکھ فی

پب جی گیم کھیلتے ہوئے معمولی جھگڑا، کمسن دوست نے دوست کو قتل کر دیا

اٹک(روشن پاکستان نیوز) اٹک میں دو روز قبل قتل کی لرزہ خیزواردت کا ڈراپ سین ہوگیا ، کمسن اشعر کا قاتل اس کا اپنا ہی قریبی دوست نکلا۔ اٹک کی تحصیل حضرو تھانہ رنگو کی حدود میں قتل کی لرزہ خیزواردت میں 13 سالہ اشعر کا قاتل دوست نکلا ۔دو

استعمال شدہ موبائل خریدنے والوں کیلئے وارننگ جاری
خیبرپختونخوا حکومت کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ دوبارہ لینے کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا جبکہ گذشتہ پی ٹی آئی حکومت میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بقایات کی ادائیگی کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف کا

عمران خان جیل سے کب تک باہر آ جائیں گے؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

مانچسٹر(شہزادانورملک سے)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے۔ مانچسٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ انتخابات کے دوران ہمیں جلسے نہیں کرنے دیے گئے اور ہمارے

وزیر اعظم شہباز شریف رواں ماہ سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہبازشریف کا اٹھائیس اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف 3 روز کیلئے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ شہباز شریف،

عمران خان ڈیل کیلئے تیار نہیں، تمام کیسز کا سامنا کریں گے، علیمہ خان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے عمران خان کے خلاف کیسز کو زندہ لاشیں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بھائی کسی قسم کی ڈیل نہیں کریں گے بلکہ تمام کیسز کا سامنا کریں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان

مریم نواز نے پنجاب میں پروینشل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں پروینشل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں صوبائی ڈسٹرکٹ اور تحصیل کی سطح پر انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔