جمعرات,  14 مئی 2026ء

پاکستان

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش ارسال

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنانے والے جج سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین کو اپنے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں واپس بھیجنے کا

ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی،فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے حالیہ ضمنی انتخابات پر اپنی جائزہ رپورٹ جاری کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ ووٹوں کی گنتی سمیت انتخابی عمل بڑی حد تک مناسب طریقہ کار کے مطابق تھا تاہم چند ایک حلقوں میں تشدد کے واقعات رونما

راولپنڈی،گھر آئے پلمبر نے ریٹائرڈ کرنل کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)بحریہ ٹائون راولپنڈی میں گھر آئے پلمبر نے ریٹائرڈ کرنل کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن راولپنڈی فیز 8 سیکٹر ای میں رہائش پذیر آرمی کے ریٹائرڈ کرنل گھر میں تعمیر ومرمت کے کام کے سلسلے میں اپنی ہیوئی بائیک پر گئے اور اپنے

گندم کی قیمت کم ملنے پرسحر کامران قومی اسمبلی میں پھٹ پڑیں،کسانوں کا استحصال بند کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماء ورکن قومی اسمبلی سحر کامران گندم کے کاشتکاروں سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کسانوں کا استحصال بند کیا جائے ،اگر گندم کی قیمت کا یہ ہی حال رہا تو زرعی زمینیں کسی بلڈر یا ہاوسنگ سوسائٹی کو

بہاولنگر، ذہنی معذور نوجوان پر پولیس اہلکاروں کا مبینہ تشدد، حالت تشویشناک

  بہاولنگر(روشن پاکستان نیوز)بہاولنگر کے علاقے ہارون آباد میں ذہنی معذور نوجوان کو پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اس کی حالت تشویشناک ہوگئی۔ نوجوان کے اہل خانہ نے الزام لگایا ہے کہ تھانہ سٹی میں سب انسپکٹر محمد عمر سمیت 5

کوشش ہے کوئی بچہ سکول سے باہر نہ ہو، وزیراعظم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو، اس کے لیے وفاقی حکومت صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔

پوٹھوہار ڈویژن پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز، گھروں، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف، دوکانیں اور افراد کی چیکنگ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پوٹھوہارڈویژن پولیس کے شہباز ٹائون،احاطہ مٹھوخان اورگردونواح میں سرچ آپریشنز، سرچ آپریشنز میں گھروں ، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف ، دوکانیں،ہوٹل اورافراد کے کوائف نوٹ کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے شہباز ٹائون،کینٹ پولیس نے احاطہ مٹھوخان اورگردونواح میں سر چ

سٹریٹجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرزکو اعزازات عطا

راولپنڈی(اصغر علی  مبارک)سٹریٹجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کو اعزازات سے نوازا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے صدر مملکت کی جانب سے اعزازات عطا کئے، سائنسدانوں اور انجینئرز کو

کم ازکم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانےکیلئے قرارداد منظور ،حکومت صرف اسلام آباد کی حد تک اطلاق کرسکتی ہے ، وزیرخزانہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کے اجلاس میں کم ازکم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانےکیلئے قرارداد منظور کر لی گئی۔ کم ازکم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کی قرارداد سید آغا رفیع اللہ نے قومی اسمبلی میں پیش کی۔ جسے باضابطہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ وزیرخزانہ محمد

ایف آئی اے کی جانب سے جنرل اور گیٹ چیکنگ روکے جانے کے احکامات

  ایف آئی اے امیگریشن ونگ نے مسافروں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے جنرل چیکنگ / گیٹ چیکنگ کے خاتمے کے احکامات جاری کر دئیے ان احکامات کا بنیادی مقصد قانونی مسافروں کو بہترین سروس مہیا کرنا ہے تاکہ مسافر لمبی قطاروں کی پریشانی سے بچ سکیں۔