


اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم میں 20 ہزار بائیکس کے لیے پورٹل پر ایک لاکھ طلباء نے رجسٹریشن کرائی ہے۔ پی آئی ٹی بی کے ریکارڈ کے مطابق 16,000 سے زائد آن لائن درخواستیں

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف)جلد پاکستان کیلئے1.1 بلین ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دے گا۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ 29 اپریل کو ہوگی، جس میں آئی ایم ایف بورڈ پاکستان کےلیے 1.1 بلین ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دے گا۔

گھوٹکی (روشن پاکستان نیوز)گھوٹکی میں ڈاکوؤں نے سکھر ملتان موٹروے کے قریب پولیس چوکی5 پر حملہ کردیا، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا جبکہ ایک ڈاکو ماراگیا ۔ پولیس چوکی پر حملے کے بعد اہلکاروں اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کے ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء اور تجدید کے حوالے سے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء اور تجدید کے لیے دارالحکومت میں 3 مراکز قائم کیے ہیں۔ ٹریفک پولیس نے اسلام آباد میں ‘فیسیلیٹیشن آن

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی، دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، اشتہاری مجرم شاہ رخ نے فائرنگ کرکے اپنی بہن کائنات اور شہری محمد رمضان کو قتل کر دیا تھا، اشتہاری مجرم کو شک

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)موٹر وے پولیس کے اہلکار کو گاڑی تلے روندکرفرار ہونیوالی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت فرح کے نام سے ہوئی ہے، جس کے خلاف اقدام قتل، ٹریفک کنٹرول میں مداخلت، لاپرواہی سے گاڑی چلانے اور شہری کو زخمی کرنے

دکی (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے ضلع دکی میں مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3 کان کن موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ اسسٹنٹ انسپکٹر مائنز دوست محمد للزئی کے مطابق جاں بحق ہونے والے تینوں کان کنوں کی لاشیں کوئلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے شہریوں کا مقدمہ سول عدالت میں چلانے کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے شہریوں کے مقدمات سول عدالت میں چلانے کا مطالبہ کر دیا، علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ان کی دہشت گردوں سے کوئی ہمدردی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قطر کے ساتھ 9 سال قبل کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہو گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے ساتھ 9 سال قبل کیے گئے معاہدے کی دستاویز غائب ہونے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ سے درست تحقیقاتی معاہدے کی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے الیکشن کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ چیف جسٹس کو لکھے گئے خط میں یاسمین راشد نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں تاریخی دھاندلی ہوئی، اس بار جعلی ووٹ ڈبوں میں