


اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کرغزستان کے شہر بشکیک میں پاکستانی طلباء کی حفاظت کے حوالے سے بڑھتے ہوئے خدشات کے درمیان، والدین نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ہجوم کے حملے کے بعد اپنے بچوں کو گھر واپس لانے کے لیے فوری کارروائی کرے جس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے 10 ماہ کے دوران چائے کی درآمد پر 547.4 ملین ڈالر خرچ کیے۔ ادارہ شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے 10 ماہ میں چائے کی درآمد میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس مالی سال

راولپنڈی: فلورمل مالکان نے مہنگی سرکاری گندم خریدنے سے انکارکردیا،پرانی گندم کافی من سرکاری ریٹ 4700 روپے ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد کے سرکاری گوداموں میں لاکھوں ٹن گندم خراب ہونے کا انکشاف سامنے آیا۔ ذرائع محکمہ خوراک نے بتایا کہ فلورمل مالکان نے مہنگی سرکاری

کراچی (روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہفتہ کو پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے شیئر کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3,100 روپے

اسلام آباد ( سدھیراحمد کیانی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی بلکہ اس کے لیے وہ تمام صحافی تنظیموں اور پریس کلبوں کو اعتماد میں لے گی

کازان(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماء اورکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ کازان فورم میں روس،اسلامی ممالک کے اسٹریٹجک ویژن گروپ کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے پرجوش ہوں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیا گیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ شہباز شریف کی بطور صدر کی خدمات کو سراہا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)آٹا مل مالکان نے مہنگی سرکاری گندم خریدنے سے انکار کردیا۔ ذرائع محکمہ خوراک راولپنڈی کے مطابق سرکاری گوداموں میں موجود گزشتہ سال کی گندم خراب ہونے لگی ہے، سرکاری گوداموں میں ایک لاکھ 30 ہزار ٹن سے زائد گندم پڑی ہے۔ آٹا مل مالکان کا کہنا ہے

اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس یحیٰ آفریدی نے جسٹس منیب اختر سے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں کوریج کے لیے میڈیا

لاہور(روشن پاکستا ن نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی طلبہ کو موٹر سائیکلوں کی فراہمی سکیم کو این او سی سے مشروط کر دیا، عدالت نے بائیکس فراہمی کی سکیم سے متعلق پنجاب حکومت سے تفصیلی رپورٹ 27 مئی تک طلب کر لی۔لاہور ہائیکورٹ میں تدارک سموگ سے متعلق درخواستوں