اتوار,  26 جولائی 2026ء

پاکستان

بشکیک سے پہلی پرواز پاکستانی طلبہ کو لے کر لاہور پہنچ گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)کرغزستان میں پُرتشدد واقعات کے بعد پاکستانی طلبہ کی واپسی کا عمل شروع ہو گیا، طلبہ سمیت 180 مسافروں کو لے کر پہلی پرواز KA-571 لاہور ایئرپورٹ پر پہنچ گئی ہے۔ ایئرپورٹ پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خصوصی طور پر طلبہ کا استقبال کیا، اس موقع

جس پارٹی کو ملکی سالمیت کا خیال نہیں اسے سیاست میں بھی رہنے کا کوئی حق نہیں،فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز)رہنما استحکام پاکستان پارٹی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ میرا علاقہ سیالکوٹ ہے اور سیالکوٹ بارڈر ایریا کے بالکل قریب ہے جہاں پر میرے فوجی جوان تپتی دھوپ میں ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے دن رات کوشاں رہتے ہیں لیکن کچھ لوگ یہ

آئی جی اسلام آباد کی رہائشگاہ کے باہر چور ٹیلیفون کیبلز کاٹ کر لے گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر سے چور ٹیلیفون کیبلز کاٹ کر لے گئے۔ سیکٹر ایف 7/3 کی گلی 63 میں آئی جی اور چیئرمین سی ڈی اے کی سرکاری رہائش گاہیں ہیں۔ ٹیلیفون کیبل چوری ہونے کی وجہ سے

‘خوف کی فضا ہے، سکیورٹی نہیں دی جا رہی’، بشکیک میں پاکستانی طلباء وطن واپسی کیلئے فکرمند

بشکیک(روشن پاکستان نیوز)بشکیک میں پاکستانی طلباء اب بھی مشکل میں ہیں اور ہاسٹلز میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں جنہوں نے حکومت پاکستان سے بحفاظت واپسی کی اپیل کی ہے۔ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں موجود پاکستانی طالبہ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ یہاں ہنگامہ آرائی جاری ہے اور غیرملکی

بالاکوٹ میں 16گھنٹوں سے بجلی کی بندش،سیاحوں کو مشکلات کاسامنا

بالا کوٹ(روشن پاکستان نیوز)گزشتہ رات کی بارش کی وجہ سے تحصیل بالا کوٹ۔ کوائئ۔ شوگراں اور گردونواح کے علاقوں میں بجلی بند ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کی بارش کی وجہ سے تحصیل بالا کوٹ۔ کوائئ۔ شوگراں اور گردونواح کے علاقوں میں بجلی بند ہے۔ 16 گھنٹوں سے بجلی

خیبر پختونخوا میں پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم کی خریداری جاری

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختون خوا میں پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری جاری ہے۔ صوبائی محکمۂ خوراک کے مطابق پنجاب کے کاشت کاروں سے 7 ہزار میٹرک ٹن سے زیادہ گندم خریدی گئی ہے۔ کسانوں سے 3900 روپے فی من گندم خریدی جا رہی ہے، خریداری کا سلسلہ

پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ، 8 سیکیورٹی اہلکار معطل

  اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر 8 سیکیورٹی اہلکاروں کو معطل کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپیکر نے سارجنٹ ایٹ آرمز کو معطل اہلکاروں کے خلاف انکوائری کرنے کی بھی ہدایت کی۔ قومی اسمبلی کے ذرائع

غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فروخت کرنے پراے ایس آئی کو جیل بھیج دیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے اسلام آباد پولیس کے ایک اہلکار کو غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے پر تین سال قید کی سزا سنائی۔ اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور احمد کو قصوروار ٹھہرائے جانے

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی خفیہ بیٹی ٹیریان وائٹ کے خلاف درخواست پر سماعت، نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو 2018 کے کاغذات نامزدگی میں مبینہ طور پر اپنی بیٹی ٹیریان وائٹ کو ظاہر نہ کرنے پر نااہل قرار دینے کے مقدمے کی سماعت کے لیے

گندم کی خریداری میں تاخیر کپاس کی کاشت اور دیگر کئی مشکلات کا باعث بن گئی

  لاہور(روشن پاکستان نیوز) گندم کی خریداری میں تاخیر کپاس کی کاشت میں کسانوں کے لیے مشکلات کا باعث ہے۔ صوبائی محکمہ زراعت کے ذرائع نے بتایا کہ گندم کے بحران کی وجہ سے کپاس کی کاشت کا ہدف حاصل کرنا مشکل ہو گا۔ ذرائع نے بتایا کہ کسانوں نے