اتوار,  26 جولائی 2026ء

پاکستان

خیبر پختونخوا حکومت کا کرغزستان سے طلباء کی واپسی کیلئے سہولیات دینے کا اعلان

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان نے کرغزستان سے طلباء کی واپسی کے لیے سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ پشاور سے جاری بیان میں مینا خان نے کہا کہ کرغزستان سے طلباء کو واپس لانے کے لیے سہولیات فراہم کریں گے۔ صوبائی وزیر نے

سیالکوٹ: ایران جاتے ہوئے 3 نوجوان اغوا، اہل خانہ

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز)سیالکوٹ سے ایران جاتے ہوئے تین نوجوانوں کو اغوا کرلیا گیا ہے۔ مغوی افراد کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ تینوں نوجوانوں کے اغوا کا مقدمہ گوجرانوالا میں درج کروالیا گیا۔ اہلخانہ کے مطابق  ایف آئی اے نے ابھی تک ایجنٹ کو گرفتار نہیں کیا۔ تینوں نوجوان

وزیر خارجہ اسحاق ڈار 21 مئی کو کرغز ہم منصب سے آستانہ میں ملاقات کریں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 21 مئی کو کرغز ہم منصب جین بیک کلوبائیوو سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کرغز وزیر خارجہ سے ملاقات قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوگی۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار 20 سے 21 مئی تک قازقستان کے

گندم کی فی من قیمت 2200 سے بڑھ کر 2800 روپے ہو گئی
گندم کی ترسیل پر کوئی پابندی نہیں لگائی: محکمۂ خوراک پنجاب

لاہور(روشن پاکستان نیوز)ترجمان محکمۂ خوراک پنجاب کا کہنا ہے کہ محکمۂ خوراک پنجاب نے گندم کی ترسیل پر کوئی پابندی نہیں لگائی، پالیسی کے مطابق گندم کی بین الصوبائی و بین الاضلاعی نقل و حرکت کی اجازت ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پالیسی کے مطابق گندم کی نقل و حرکت کی

اوکاڑہ: ڈاکوؤں کی فائرنگ، ریٹائرڈ سب انسپکٹر جاں بحق

اوکاڑہ(نیوزڈیسک)اوکاڑہ میں شاہ عالم مارکیٹ کےقریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ریٹائرڈ سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا، پولیس اور ڈولفن فورس کی جوابی فائرنگ سے 2 ڈاکو بھی ہلاک ہوئے۔ پولیس کے مطابق مہردین کے قریب روکنے پر 2 ڈاکو فائرنگ کر کے فرار ہو گئے تھے جن کا تعاقب کرنے

پاکستان میں جرمن کمپنی کے اشتراک سے لائٹ ویٹ طیارے بنیں گے، معاہدہ طے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جرمن کمپنی اور پاکستانی کمپنی کے درمیان لائٹ ویٹ طیاروں کی پاکستان میں مینوفیکچرنگ کے لیے معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان کی اسکائی ونگز ایوی ایشن اور جرمنی کی سیلیئر گروپ کمپنی کے درمیان سرمایہ کاری اور مینوفیکچرنگ کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اسکائی ونگز

اسحاق ڈار کی بشکیک واقعہ میں کسی بھی پاکستانی طالبعلم کے جاں بحق ہونے کی تردید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بشکیک واقعہ میں کسی بھی پاکستانی طالبعلم کے جاں بحق ہونے کی تردید کر دی۔ لاہور میں وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ اور وزیر امور کشمیر انجیئنر امیر مقام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا

خیبرپختونخوا میں کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا، بیرسٹر سیف

پشاور(روشن پاکستان نیوز)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کسی گھر میں کچھ بارودی مواد تھا جہاں دھماکا ہوا، یہ بارودی مواد تھا اس کا تعلق ڈرون

تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف

سیالکوٹ(روشن پاکستنان نیوز)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جارہے ہیں۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ موبائل کلینکس سے عام شہریوں کو صحت کی سہولت گھروں پر دستیاب ہو گی، پنجاب

کوئٹہ،سبزیوں اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)کوئٹہ میں سبزیوں اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ شہر میں ٹماٹر فی کلو قیمت میں 20 روپے کی کمی کے بعد  50 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگے۔ کوئٹہ میں پیاز کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کی کمی ہوئی ہے