اتوار,  26 جولائی 2026ء

پاکستان

جنوبی وزیرستان،ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال

جنوبی وزیرستان(روشن پاکستان نیوز)جنوبی وزیرستان میں ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان میں ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔ تحصیل وانا، برمل، گرین دانہ، شولام، اعظم ورسک اور شکئی میں انٹرنیٹ سروس بحال کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ایک

پاکستانی طلبہ ہزاروں ڈالر خرچ کرکے کرغستان کی متنازع یونیورسٹیوں کا رخ کیوں کرتے ہیں

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی طلبہ ہزاروں ڈالر خرچ کرکےمیڈیکل کی تعلیم کیلئے کرغزستان کی متنازع یونیورسٹیوں کا رخ کیوں کرتے ہیں ،پاکستانی طلبہ اور ماہرین تعلیم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سرکاری میڈیکل کالجز میں بہت زیادہ میرٹ اور میڈیکل کالجز میں بھی جگہ نہ مل پانے کے

سحر کامران کی رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے پرقاسم گیلانی اورپی پی قیادت کو مبارکباد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحر  کامران نے قاسم گیلانی  کو ملتان سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ امید ہے قاسم گیلانی عوامی مسائل کے حل کے لیے قومی اسمبلی میں بھرپورکرداراداکرینگے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے

لندن یا کینیڈا میں کبھی بھی جنرل ظہیر الاسلام سے نہیں ملا، طاہر القادری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری نے جنرل (ر) ظہیر الاسلام سے کبھی بھی لندن یا کینیڈا میں ملاقات کی تردید کردی۔ ایک بیان میں طاہر القادری نے کہا کہ جنرل ظہیر الاسلام سے لندن یا کینیڈا میں کبھی بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا

ڈاکٹر ایس ایم تراب ایچی سن کالج کے پرنسپل مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ڈاکٹر ایس ایم تراب حسین کو ایچی سن کالج کا پرنسپل مقرر کردیا گیا۔ گورنر پنجاب کی زیر صدارت ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر ایس ایم تراب حسین کی بطور پرنسپل نام کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں علی

وفاق، پنجاب حکومت کسانوں کے ساتھ ہوئے ظلم کا ازالہ کریں، قمر زمان کائرہ

جھنگ(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب حکومتیں کسانوں کے ساتھ ہوئے ظلم کا ازالہ کریں۔ جھنگ میں میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ کاشت کار نقصان میں گیا تو آئندہ سال فصل کاشت نہیں

سحر کامران کی ایرانی صدرکےہیلی کاپٹرمیں سوارتمام مسافروں کی سلامتی  کے لیے دعائیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماءورکن قومی اسمبلی سحر کامران نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہارافسوس کرتے ہوئے جہاز میں سوار تمام مسافروں کی سلامتی  کے لیے دعائیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں کہاکہ اللہ تعالیٰ صدر ابراہیم

جھوٹی اور من گھڑت افواہوں کا خاتمہ چاہتے ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ جھوٹی اور من گھڑت افواہوں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ ہتک عزت کا قانون تمام صحافیوں کی مشاورت سے لائیں گے۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ  ہمارا ایجنڈا صرف فیک نیوز کا خاتمہ ہے۔ عظمیٰ بخاری کا

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

تہران (روشن پاکستان نیوز)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ ایرانی وزیر داخلہ نے بتایا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کی سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہوئی۔

خیبر پختونخوا حکومت کا کرغزستان سے طلباء کی واپسی کیلئے سہولیات دینے کا اعلان

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان نے کرغزستان سے طلباء کی واپسی کے لیے سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ پشاور سے جاری بیان میں مینا خان نے کہا کہ کرغزستان سے طلباء کو واپس لانے کے لیے سہولیات فراہم کریں گے۔ صوبائی وزیر نے