اتوار,  26 جولائی 2026ء

پاکستان

سربراہ رائل ملائیشین نیوی ایڈمرل کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)سربراہ رائل ملائیشین نیوی ایڈمرل تان سری عبدالرحمن بن ایوب نےنیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے مہمان کا استقبال کیا پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے رائل ملائیشین نیوی کے سربراہ کو گارڈ

پنجاب حکومت نےہتک عزت بل ایوان میں پیش کردیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نےہتک عزت بل2024 ایوان میں پیش کردیا۔ تفصیلات کےمطابق وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمن نے بل ایوان میں پیش کیا صحافیوں نے پریس گیلری سے واک آوٹ کیا۔ بل کا اطلاق پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر ہوگا، بل کے تحت پھیلائی جانے والی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے حصول کے معاملے پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان، آئی ایم ایف پالیسی مذاکرات 23 مئی تک جاری رہیں گے۔ مذاکرات میں

ایرانی پرعزم قوم ہے، مشکل وقت گزار لے گی، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلٰی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایرانی پرعزم قوم ہے، مشکل وقت گزار لے گی۔ سندھ اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کل کا دن عالم اسلام کے لیے بہت افسردہ دن تھا، کل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اپنے

اسلام آباد پولیس کے اہلکار سخت گرمی اور ہیٹ ویو کا شکار ،دوران تربیت متعدد اہلکار بے ہوش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد پولیس کے اہلکار سخت گرمی اور ہیٹ ویو کا شکار دوران تربیت متعدد اہلکار بے ہوش ہوگئے ۔،متعدد بیہوش، فوٹیج منظر عام پر آگئی ،پی ڈی ایم اے نے 21 سے 27 مئی کے دوران شدید ہیٹ کا خدشہ ظاہر کر رکھا ہے لیکن افسران

سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس عدالت میں پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ سردار تنویر الیاس کو گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف نجی مال میں توڑ پھوڑ اور

سحر کامران کا ایرانی صدراوردیگررفقاکے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحر کامران نے ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر اور دیگررفقاکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہاکہ ہمیں اس المناک نقصان کے بارے میں

ہیٹ ویوکاخطرہ،پی ڈی ایم اےنےاداروں کوگائیڈلائنزجاری کردیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہیٹ ویوکےخطرہ کےپیش نظرپی ڈی ایم اےنےاداروں کوگائیڈلائنزجاری کردیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے ضلعی انتظامیہ کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ ڈی جی پی ڈی ایم اےعرفان علی کاٹھیاکاکہناہےکہ 21 سے 27 مئی کے دوران

ایرانی صدر کی شہادت پر پاکستان میں سوگ کا اعلان

تہران(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملک بھر میں یوم سوگ اور پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتِ پاکستان

جنوبی وزیرستان،ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال

جنوبی وزیرستان(روشن پاکستان نیوز)جنوبی وزیرستان میں ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان میں ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔ تحصیل وانا، برمل، گرین دانہ، شولام، اعظم ورسک اور شکئی میں انٹرنیٹ سروس بحال کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ایک