جمعرات,  14 مئی 2026ء

پاکستان

انتخابات میں دھاندلی کیخلاف اگلا لائحہ عمل 9 مئی کو دیں گے،فضل الرحمان

پشاور(روشن پاکستان نیوز) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کچھ قوتیں عوام کے ووٹ کے حق کو پامال کرتی ہیں بلکہ یرغمال بنا لیتی ہیں، 2018ء میں جب جھرلو پھیرا گیا تو ہم نے میدان میں اتر کر اس کا مقابلہ کیا۔ جے یو آئی

ریاست کیلئے سیاسی ڈائیلاگ بےحد ضروری ہے، فاروق نائیک

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ ریاست کیلئے سیاسی ڈائیلاگ بے حد ضروری ہے۔ ملکی مسائل کے حل کا واحد راستہ ڈائیلاگ ہے۔ لاہور میں  خطاب  کرتے ہوئے فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور

زندگی بچانے والی ادویات کی قلت کی تحقیقات کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے زندگی بچانے والی ادویات کی قلت کی تحقیقات کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان میں زندگی بچانے والی اہم ادویات کی قلت پیدا ہوگئی ہے، جس کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، سی ای او ڈریپ کی ہدایت پر صوبائی

کٹھ پتلی اگر طاقتور ہوتے تو آصفہ بی بی کو بلامقابلہ منتخب نہیں کرواتے، شعیب شاہین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ کٹھ پتلیوں کو مسلط کیا گیا ہے، عوام بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کٹھ پتلی اگر طاقتور ہوتے تو آصفہ بی بی کو بلامقابلہ منتخب نہیں کرواتے، کارکنوں کو اغواء

ایم کیو ایم ارکان سندھ اسمبلی کو جامعہ کراچی کے مالی و انتظامی بحران پر تشویش

کراچی(روشن پاکستان نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ارکان سندھ اسمبلی نے جامعہ کراچی کے مالی و انتظامی بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کراچی سے جاری اپنے بیان میں ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی نے مزید کہا کہ جامعہ کراچی میں اساتذہ کی کئی روز

وزیراعظم کی ریاض میں سعودی حکام سے ملاقاتیں

ریاض(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شریف کی سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے دوران سائیڈ لائینز پر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ ان میں سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد آل فالیح، وزیر خزانہ محمد آل جادان، سعودی وزیر صنعت بندر بن ابراہیم الخیریف سے  ملاقات

پاکستان اور ترکیہ کے تجارتی تعلقات دونوں ملکوں کی عوام کی توقعات پر پورا نہیں اترتے ، علی شاہین

انقرہ(روشن پاکستان نیوز)ترکیہ کی حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے سنیئر رہنما ، رکن پارلیمنٹ اور پاک ترک پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے چیئرمین علی شاہین نے کہا ہے کہ پاکستان کو عالمی سطح بلخصوص مسلم ورلڈ میں اہمیت حاصل ہے جس بنا پر بعض طاقتیں پاکستان میں استحکام

کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمت میں اضافہ

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں آلو کی فی کلو قیمت 70 سے بڑھ کر 80 روپے اور بھنڈی کی فی کلو قیمت 240 سے بڑھ کر 260 روپے ہو گئی۔ شہر میں  توری کی فی کلو قیمت

وزیراعظم نے اسحٰق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا ہے۔ حکومت پاکستان کے کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے

ملک میں پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں،وزیراعظم

ریاض(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے۔ عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 2003 میں سعودی عرب میں جب میں تھا تب مجھے کینسر ہوگیا تھا، مجھے نیو یارک لے جایا