جمعرات,  14 مئی 2026ء

پاکستان

5 لاکھ سے زائد موبائل سمز بند کرنے کیلئے احکامات جاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 5 لاکھ سے زائد افراد کی موبائل سمز بند کرنے کےلیے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کردیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ ایف بی آر نے 5 لاکھ 6 ہزار 671 سے زائد

پنجاب کےپہلے فیلڈ ہسپتال پروجیکٹ کی افتتاحی تیاریاں جاری ،فیلڈ ہسپتال ٹرک سے متعلق مکمل تفصیلات جانیں

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز باضابطہ طور پر فیلڈ ہسپتال کا افتتاح کریں گی ۔ 30 سے زائد فیلڈ ہسپتال کے افتتاح کی تیاریاں قذافی سٹیڈیم میں زور و شور سے جاری ہیں۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر ہے اور سیکرٹری نے بھی ہسپتال

پنجاب کابینہ کااجلاس ،اہم احکامات جاری

  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اجلاس میں نواز شریف کسان کارڈ کے اجرا کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ریاض کی سعودی اکیڈمی بھی نواز شریف آئی ٹی سٹی میں کیمپس کھولنے کے لیے تیار ہے۔ آئی ٹی

کسانوں کا پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج، اپوزیشن بھی شریک، پولیس کا ایکشن، متعدد گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں حکومت کی جانب سے مبینہ طور پر گندم کی عدم یا کم خریداری اور سرکاری طور پر طے امدادی قیمت سے کم پر خریداری کے خلاف کسان احتجاج کر رہے ہیں۔ تفضیلا ت کے مطا بق کسان اتحاد پاکستان نے حکومت پنجاب کی جانب سے گندم

رانا ثناء اللہ کو بہت بڑی ذمہ داری سونپ دینے کا فیصلہ

لاہور (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللہ کی تقرری سے متعلق ایڈوائس صدر کو بھجوا دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ رانا ثنا ن

لاہور کے قبرستان سے 3 ماہ کے بچے کی میت لاپتہ ہو گئی

لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں دفن بچے کی لاش غائب ہوگئی۔ والد کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق جب وہ بچے کی قبر پر فاتحہ پڑھنے گیا تو باہر کفن پڑا تھا۔ والد نے قبرکشائی کے لیے عدالت سے اجازت لے لی۔ پولیس کی موجودگی میں جب قبر

امریکہ کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ پاکستان، تعلقات پر بات چیت جاری

  پاکستان اور امریکاکے درمیان تعلقات پر بات چیت جاری ہے اور امریکا کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان میں موجود ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وفد اتوار کی شب دوحا سے پاکستان پہنچا، اعلیٰ سطح کا امریکی وفد 3رکنی ہے جس کی قیادت امریکی انڈر سیکرٹری جان

سکھر: وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، 12 سال سے عمارت زیر تعمیر ہونے پر اظہار برہمی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کے بعد وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سکھر میں پاسپورٹ آفس اور نادرا سینٹر کا بغیر اطلاع دیے اچانک دورہ کیا اور پاسپورٹ آفس کی 12 برس سے زیر تعمیر عمارت کو مکمل نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی بغیر اطلاع

آڈیو لیکس کیس،سینیر صحافی نے خفیہ ریکارڈنگز سے متعلق اہم انکشافات کردیئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیر صحافی آصف بشیر چوہدری نے کہا ہے کہ عوامی حلقون کو ٹکڑوں میں بٹنے کی بجائے انصاف ،حق کی حکمرانی کی ترویج کرنے والوں کو سپورٹ کرنا چاہیے، اور جسٹس بابر ستار جیسے ججز کی قدر کرنی چاہیے جنہوں نے آڈیو لیکس کیس کو میرٹ پر

عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کر کے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے تمام عازمین حج سے کہا ہے کہ وہ اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ فی الفور ڈائون لوڈ کریں اور اس کی رہنمائی کے مطابق اپنے متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق