پاکستان

لاہور کے قبرستان سے 3 ماہ کے بچے کی میت لاپتہ ہو گئی

لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں دفن بچے کی لاش غائب ہوگئی۔ والد کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق جب وہ بچے کی قبر پر فاتحہ پڑھنے گیا تو باہر کفن پڑا تھا۔ والد نے قبرکشائی کے لیے عدالت سے اجازت لے لی۔ پولیس کی موجودگی میں جب قبر

امریکہ کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ پاکستان، تعلقات پر بات چیت جاری

  پاکستان اور امریکاکے درمیان تعلقات پر بات چیت جاری ہے اور امریکا کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان میں موجود ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وفد اتوار کی شب دوحا سے پاکستان پہنچا، اعلیٰ سطح کا امریکی وفد 3رکنی ہے جس کی قیادت امریکی انڈر سیکرٹری جان

سکھر: وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، 12 سال سے عمارت زیر تعمیر ہونے پر اظہار برہمی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کے بعد وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سکھر میں پاسپورٹ آفس اور نادرا سینٹر کا بغیر اطلاع دیے اچانک دورہ کیا اور پاسپورٹ آفس کی 12 برس سے زیر تعمیر عمارت کو مکمل نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی بغیر اطلاع

آڈیو لیکس کیس،سینیر صحافی نے خفیہ ریکارڈنگز سے متعلق اہم انکشافات کردیئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیر صحافی آصف بشیر چوہدری نے کہا ہے کہ عوامی حلقون کو ٹکڑوں میں بٹنے کی بجائے انصاف ،حق کی حکمرانی کی ترویج کرنے والوں کو سپورٹ کرنا چاہیے، اور جسٹس بابر ستار جیسے ججز کی قدر کرنی چاہیے جنہوں نے آڈیو لیکس کیس کو میرٹ پر

عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کر کے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے تمام عازمین حج سے کہا ہے کہ وہ اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ فی الفور ڈائون لوڈ کریں اور اس کی رہنمائی کے مطابق اپنے متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق

پے در پے حملے، پولیس حکام کو الرٹ رہنے اور احتیاط برتنے کا حکم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پولیس اہلکاروں اور سب انسپکٹر پر حملہ، پولیس حکام کا فورس کو الرٹ رہنے اور احتیاط برتنے کا حکم جاری کردیا۔ وائرلیس پیغام جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ افسران اور اہلکار ڈیوٹی کے علاوہ یونیفارم میں سفر ناکریں۔ مزیدپڑھیں:راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں

عدت نکاح کیس میں خاورمانیکانےجج پرعدم اعتماد کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدت نکاح کیس میں خاورمانیکانےجج شاہ رخ ارجمندپرعدم اعتمادکردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں دوران عدت نکاح کیس میں سزاؤں کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند

حمل کے دوران بیوی کے ساتھ شوہر بھی ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں,ڈاکٹر شوانا مفتی

اسلام آباد (محمد وقاص سے)گائناکالوجسٹ ڈاکٹر شوانا مفتی نے حمل کے دوران بیوی کے ساتھ ساتھ شوہر کو بھی مسائل درپیش ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے مرد کے اندر یہ مسائل بہت زیادہ ہوتے ہیں لیکن وہ اسے کسی ک ساتھ شیئر نہیں کرتا ،

حکومت مذاکرات کیلئے کارڈ شو کرے، علی محمد خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے کارڈ شو کرے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ حکومت معاملات سامنے لاتی ہے کہ ان پر بات

مال روڈ پر احتجاج کےدوران گرفتار ہونیوالے کسانوں کی فہرست سامنے آگئی

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری نہ کرنے پر مال روڈ اور اس کے گردونواح میں احتجاج کے دوران حراست میں لیے گئے کسانوں کی فہرست سامنے آگئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتجاج میں شامل خاتون سمیت 30 افراد پولیس کی حراست میں