اتوار,  26 جولائی 2026ء

پاکستان

پیمرا کی جانب سے تحریری احکامات کے علاوہ عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی عائد

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تحریری احکامات کے علاوہ عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پیمرا کی جانب سے جاری کردہ ہدایت میں کہا گیا ہے کہ عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات سے متعلق ٹکرز اور سرخیاں نشر کرنے سے

حج سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کیوں کرتے ہیں؟

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)حج کے موقع پر جہاں دنیا بھر سے مسلمان مکہ مکرمہ، منیٰ اور عرفات پہنچتے ہیں وہیں خانہ کعبہ سے متعلق چند ایسی روایات بھی سب کی توجہ خوب سمیٹ لیتی ہیں جو کہ محض حج کے موقع پر ہی انجام پاتی ہیں۔ خلاف کعبہ زمین سے

زیر سماعت مقدمات کی رپورٹنگ ،پیمرا کا ہدایت نامہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) زیر سماعت مقدمات کی رپورٹنگ سے متعلق پیمرا نےہدایت نامہ جاری  کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق  ٹی وی چینلز پر صرف عدالت کے تحریر کردہ احکامات کی خبر  دی جائیگی،عدالتی کارروائی سے متعلق ،ٹکرز ،ہیڈ لائنزنشر کرنےسے گریز کیا جائے ۔ مزید پڑھیں: ہتک عزت بل پر پیپلز

لیسکو کو تھری فیز اور سولر میٹرز کی قلت کا سامنا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کو تھری فیز اور سولر میٹرز کی قلت کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق صارفین کی بڑی تعداد رقم جمع کرا کر نئے کنکشن کی منتظر ہے، خراب اور جلے ہوئے میٹرز بھی تبدیل نہیں ہو پارہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور

سحرکامران کی اسلام آباد میں روسی سفارتخانے آمد،سفیر البرٹ پی خوریوسے ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماء ورکن قومی اسمبلی سحر کامران نے اسلام آباد میں روس کے سفارتخانے میں روسی سفیر البرٹ پی خوریوسے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماء ورکن قومی اسمبلی سحر کامران نے اسلام آباد میں روس کے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے کمی کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 4 روپے کمی کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی

گوجرانوالہ میں اقرارالحسن پر کس نے حملہ کرایا،جانئے سینئر اینکرکی اپنی زبانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نجی ٹی وی کے سینئر اینکر اقرار الحسن نے بتایا ہے کہ جعلی پیر کو بے نقاب کرنے پر وہ اور اسکے پیروکارگھٹیا حرکت پر اتر آئے ہیں اور انہیں جان سے مارنے کی کوشش کر رہے ہیں،گوجرانوالہ واقعے سے پہلے بھی میرے اوپر کئی بار حملے

وکلا کی پنجاب بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کی کال

لاہور(روشن پاکستان نیوز)صحافت پر پابندی، عدالتوں کی تقسیم اور وکلا پر مقدمات کے معاملے پر لاہور بار ایسوسی ایشن کا جنرل ہاؤس اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وکلا نے پنجاب بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کی کال دے دی اور پی ایم جی چوک پر احتجاج کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔

توشہ خانہ ریفرنس : نواز شریف کی بریت کی درخواست پرسماعت 28مئی تک ملتوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) احتساب عدالت اسلام آباد نے صدر آصف علی زرداری ، سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کی درخواست پر سماعت 28 مئی تک ملتوی کردی ۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج

پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ثمرہ ملک ایڈووکیٹ نے لاہور ہائی کورٹ میں پیمرا کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا۔ درخواست میں پیمرا، وفاقی حکومت اور سیکریٹری انفارمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے