

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ڈپلومیٹک پاسپورٹ غلط استعمال کرنے کے کیس میں سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا۔ ایک ماہ کے لیے ایس ایل 3 پر ٹول ٹیکس معاف کردیا گیا ہے جس کے باعث شہری مفت سفر کرسکیں گے۔ وزیراعلیٰ نے ایس ایل فور پراجیکٹ کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کی اور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے بھی پیمرا کا عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ایف یو جے کی جانب سے وائس چیئرمین اسلام آباد بار کونسل عادل عزیز قاضی کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان سرمایہ کاری سے متعلق تعلق میں مزید اضافہ ہو رہا ہے، درپیش چیلنجز کے خاتمے کے لیے پاکستان اور چین کے حکام تفصیلی گفتگو کریں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پولیس کی پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کو سی ڈی اے اور پولیس اہلکاروں پر حملہ آور ہونے کے

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کے الیکٹرک نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگ لیا۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کا بنیادی ٹیرف 44 روپے 69 پیسے فی یونٹ مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ کے الیکٹرک کا موجودہ بنیادی اوسط ٹیرف 34

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) کرغزستان میں پھنسے مزید 177 طلبہ کوئٹہ ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کرغزستان سے ایک اور پروار 177طلبہ کو لیکر کوئٹہ ایئرپورٹ پر پہنچ گئی۔ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے طلبہ کے والدین کے ہمراہ ان کا استقبال کیا۔وطن واپس پہچنے والے 177طلبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کی تقریب اسلام آباد میں انڈونیشن سفارت خانے میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں اہم عہدیداروں، کاروباری رہنماؤں اور سفارت کاروں نے شرکت کی، جس میں دونوں ممالک کی تجارتی شراکت داری کو بڑھانے کے عزم

گھوٹکی (روشن پاکستان نیوز)گھوٹکی پولیس نے صحافی نصراللّٰہ گڈانی کے قاتلوں کا پتہ لگا لیا ہے۔ اس بات کا انکشاف ایس ایس پی گھوٹکی نے میڈیا سے گفتگو میں کیا ہے۔ ایس ایس پی گھوٹکی کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری تک معلومات فراہم نہیں کر سکتے۔ پولیس کے

ابوظہبی(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نےمتحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ابوظہبی میں ملاقات کی۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیرِ تجارت جام کمال خان، وزیرِ دفاع خواجہ آصف اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے