اتوار,  26 جولائی 2026ء

پاکستان

قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ،کتنا اضافہ ؟ دیکھیں خبر

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے یکم جولائی 2024 سے قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایم تھری لاہور عبدالحکیم موٹروے پر کار ٹول ٹیکس 390 روپے سے بڑھ کر 500 روپے، بس کا ٹول ٹیکس 1200 سے بڑھ

دفتر سیل،پی ٹی آئی نے میدان میں ٹینٹ لگا کر پارٹی اجلاس شروع کر دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گزشتہ رات اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دفتر کو سیل کیے جانے کے بعد آج اسی جگہ میدان میں پی ٹی آئی کی جانب سے اجلاس کیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سی ڈی اے کی کارروائی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما پرویزالٰہی کو نوٹس جاری کردیا،دیکھیں تفصیل

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کو نوٹس جاری کردیا۔ ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کو نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعلیٰ

بات اب عمران خان کے قتل کی طرف جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، تحریک انصاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کیا تھا اور اب بات اب اسی طرف جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، یہ لوگ وزیراعظم کو نکالتے تھے اور لاتے تھے اس بار ان کی مرضی کے خلاف

شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس, آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرطلب،تحریری حکم نامہ جاری

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مغوی شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے حکم جاری کیا، 8 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ اردو میں جاری کیا گیا۔ عدالت

اڈیالہ جیل میں قید شخص ذہنی دبائو کاشکارہے،عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہاکہ ملک میں مہنگائی اورمعاشی لحاظ سے بہتری آرہی ہے ،روٹی 12روپے کی کردی ،سیمنٹ سریاسستاکیا،پنجاب ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کی ہے ،بین الاقوامی ادارے کہہ رہے ہیں کہ پاکستان صحیح ٹریک پرہے ۔ جمعہ کولاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ

چیئرمین ہلالِ احمر پاکستان سردارشاہد احمد لغاری کا ہلالِ احمر کویت ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد(سدھیراحمد) ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری کویت ہلالِ احمر کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، چیئرمین ہلال ِاحمر کویت ڈاکٹر ہلالِ موسید السیر، ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹر انورعبداللہ حساوی، سیکرٹری جنرل محترمہ ماہا برجس حمود البرحبس ڈی جی عبدالرحمان العون بورڈ اراکین کی جانب سے پرتپاک استقبال

ان سے ہوشیار رہیں جو اداروں کو لڑوانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان کا کہنا ہے کہ اداروں کی آپس کی لڑائی سے ادارے کمزور ہوتے ہیں، ان سے ہوشیار رہیں جو اداروں کو لڑوانا چاہتے ہیں۔ لاہور میں پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں پری سروس ٹریننگ کور کی اختتامی تقریب سے خطاب

حافظ آباد میں گیس لیکیج سے دھماکا، 1 بچہ جاں بحق

حافظ آباد(روشن پاکستان نیوز)حافظ آباد کے ایک گھر میں گیس لیکیج سے دھماکے میں 1 بچہ جاں بحق جبکہ 2 بچے جھلس کر شدید زخمی ہو گئے، بچوں کے والدین پنڈی بھٹیاں گئے ہوئے تھے۔ حافظ آباد کے علاقے کوٹ سرور کے رہائشی شاہد اور اس کی بیوی پنڈی بھٹیاں

سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ڈپلومیٹک پاسپورٹ غلط استعمال کرنے کے کیس میں سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر