اتوار,  15 نومبر 2026ء

پاکستان

عمران خان سے ملنے دیا جائے، یقین دہانی کراتے ہیں کہ فیملی یا وکلا میں سے کوئی پریس کانفرنس نہیں کریگا: سہیل آفریدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ ہمیں عمران خان سے ملنے دیا جائے ہم گارنٹی دیتے ہیں کہ ملاقات کے بعد کوئی پریس کانفرنس نہیں کرےگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ سابق وزیراعظم کے ساتھ ظلم ہورہا

اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

مظفر آباد(روشن پاکستان نیوز): طلبہ وطالبات کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے کہ اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی ہے۔ حکومت آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) نے پیر کے روز سمر زون میں تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما

کراچی کمپنی پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے کے چیک ڈس آنر کیس میں اشتہاری ملزم گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری مہم کے دوران کارروائی کرتے ہوئے 5 کروڑ 25 لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد: کراچی کمپنی پولیس کی کارروائی، گھریلو چوری میں ملوث ملزم گرفتار، 86

حکومت کا 12 اگست کو وژن پاکستان 2047 پروگرام لانچ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت نے 12 اگست کو وژن پاکستان2047 پروگرام لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا، نوجوان نسل کو مستحکم گروتھ، خوشحالی اور جدت پسندی کیلئے پروگرام میں متعارف کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ٹریلین ڈالر کی معیشت کے ہدف کے تحت 12 اگست کو

پاکستان کی خودمختاری پر حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، سحر کامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے بھارتی وزیر خارجہ کے پاکستان کے خلاف بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے عائد کیے جانے والے الزامات بے بنیاد اور کئی برس سے دہرائے جانے والے پرانے بیانیے کا حصہ ہیں۔ سحر کامران

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن، 6 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اے این ایف کے مطابق 8 کارروائیوں میں ایک کروڑ 26 لاکھ روپے سے زائد مالیت

پنجاب، بالائی کے پی اور کشمیر میں بارش کا امکان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) آج پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر کے بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق دریائے سندھ میں کالا باغ اور تونسہ اور گڈو بیراج پر نچلے درجے کے سیلاب برقرار ہے۔ کراچی میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ

اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ججز کی تعیناتی سے متعلق سمری کی منظوری نہ ہونے کے تنازع پر صدر اور وزیراعظم کو سیکرٹریز کے ذریعے کل کیلئے نوٹس جاری کر دیئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سمری منظوری نہ ہونے کے خلاف درخواست

بلوچستان: پنجگور میں آپریشن ردُالفتنہ 3، فتنہ الہندوستان کے سرغنہ سمیت 5 خوارج دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آپریشن ردُالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔  سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پنجگور کے علاقے سرکینی اور چھیدگی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے سرغنہ وزیر ولد جمال سمیت 5 دہشت

ملازمین کیلئے خوشخبری !خصوصی الاؤنس 10 ہزار اور پنشن میں بھی اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ افراد کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے کہ خصوصی الاؤنس اور پنشن میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ بلدیات خیبر پختونخوا نے خصوصی کنوینس الاؤنس اور پنشن میں اضافے کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا