بدھ,  25 نومبر 2026ء

پاکستان

آن لان لائن جعلی حکیم جنسی ادویات کے نام پر فحاشی اور بے حیائی پھیلانے لگے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)جعلی آن لان لائن حکیم جنسی ادویات کے نام پر فحاشی اور بے حیائی پھیلانے لگے۔ تفصیلات کے مطابق آج کل سوشل میڈیا پر طرح طرح کے جعلی حکیم اپنی ویڈیوزلگارہے ہیں اور لوگوں کی ازدواجی زندگیوں کیساتھ کھیل رہے ہیں۔ سوشل میڈیا اگر دیکھا جائے تو ان

جنرل فیض حمید کی گرفتاری کے بعد مزید شواہد سامنے آرہے ہیں، عطا تارڑ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ جنرل فیض حمید کی گرفتاری کے بعد مزید شواہد بھی سامنے آرہے ہیں، گرفتار کیے گئے لوگوں نے انتشاری ٹولے کے ساتھ مل کر کارروائیاں کیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ ایک ادارے نے

فیض حمید ہمارا اثاثہ تھے انہیں ضائع کر دیا گیا: عمران خان

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا معاملہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے، میرا سابق ڈی جی آئی ایس آئی سے کوئی تعلق نہیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے

جعلی سرٹیفکیٹ بنانے والوں کیخلاف فوری کارروائی کی سفارش چیئرمین میٹرک بورڈ کو بھیج دی گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)میٹرک بورڈ کے جعلی سرٹیفکیٹ بنانے سے متعلق شکایت پر قائم کمیٹی نے میٹرک بورڈ کے چیئرمین کو ذمہ داروں کے خلاف فوری تادیبی کارروائی کی سفارش کردی ہے۔ صوبائی وزیر برائے بورڈز و جامعات محمد علی ملکانی کی ہدایت پر قائم دو رکنی کمیٹی نے سفارش کی

فیض حمید کی گرفتاری کے سوال پر خواجہ آصف نے کہا ’نو کمنٹ‘

لاہور(روشن پاکستان نیوز)آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کی گرفتاری سے متعلق سوال پر خواجہ آصف نے صحافی کو جواب میں کہا ’نو کمنٹ‘۔ لاہور میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف سےصحافی نے سوال کیا کہ حکومت گر رہی ہے؟خواجہ آصف نے جواب دیا کہ اپوزیشن

وفاقی وزیر نے 10 ہزار سے زائد موٹرسائیکل سواروں میں مفت پیٹرول تقسیم کیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے 10 ہزار سے زائد موٹرسائیکل سواروں میں مفت پیٹرول تقسیم کیا۔ وفاقی وزیر نے انوکھے انداز سے جشن آزادی مناتے ہوئے 10 ہزار سے زائد موٹرسائیکل سواروں کو 5-5 لیٹر مفت پیٹرول تقسیم کردیا جبکہ 5 ہزار سے

وفاقی حکومت نے 2024ء میں کتنا قرض لیا؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت کا قرض جون 2024ء تک 68914 ارب روپے ہو گیا ہے۔ اعلامیے میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ حکومت نے مالی سال 2024ء میں 8073 ارب روپے قرض لیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے

جنرل فیض کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران بھی تحویل میں ہیں: آئی ایس پی آر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران بھی فوجی تحویل میں ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان

فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کردیا گیا، عمران خان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کردیا گیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جنرل فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے

سپریم کورٹ کے خلاف پروپیگنڈا وار کیوں چل رہی ہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ میں وائلڈ لائف محکمہ تبدیلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ سپریم کورٹ کے خلاف پروپیگنڈا وار کیوں چل رہی ہے؟۔ مارگلہ ہلز نیشنل پارک کمرشل سرگرمیاں و ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس