

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (پی ایم ایل این) مبینہ طور پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی عائد کرنے کے وفاقی حکومت کے فیصلے پر منقسم ہے۔ذرائع سے سامنے آنے والی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ غیر سنجیدہ اور غیر جمہوری فیصلہ ہے۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ماضی میں تحریک لبیک پر پابندی بھی غلط فیصلہ تھا جسکی ہم نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سیاسی جماعت پاکستان عوام کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے پاس ایسے کوئی اختیار نہیں کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی لگائے، ان میں ہمت ہی نہیں کہ یہ کریں، اِنہوں نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گزشتہ 2 برسوں کے دوران بجلی کے بنیادی ٹیرف میں فی یونٹ 22 روپے 53 پیسے تک کا تاریخی اضافہ کیا گیا ہے۔ بجلی صارفین پر فی یونٹ 3 روپے 23 پیسے کا مستقل سرچارج الگ سے عائد کیا گیا ہے۔ مستقل سرچارج ملاکر 2 سال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت حواس باختہ ہے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ان کے پاؤں تلے سے زمین نکل چکی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ ہمارے خلاف کون سا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پرپاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا ردعمل آگیا ، بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ ان کی جماعت پر پابندی سپریم کورٹ سمیت کوئی عدالت تسلیم نہیں کرے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے، پی ٹی آئی پر پابندی لگانے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)حکومت پنجاب نے صوبے کو اسموگ سے پاک کرنے کے لیے نوجوان کے لیے 25 ہزار روپے کی اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام ”میرا پنجاب اسموگ فری“ نوجوان گریجویٹس کو اسکالرشپ پیش کرتا ہے تاکہ وہ کمیونٹی سروس

لاہور(روشن پاکستان نیوز) 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کوٹ لکھپت جیل لاہور میں 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں فاضل جج خالد ارشد نے ملزم شاہ

لندن(صبیح زونیر)پاکستان سے برطانیہ منگوائی گئی کار سے گن بنانے کے آلات برآمد ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن گیٹ ویک پورٹ پر پاکستان سے آئی کار میں سے گن بنانے کے آلات برآمد ہوئے، آلات کار کے فیول ٹینک کے اندر اور بونٹ کے نیچے چھپائے گئے تھے۔