

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے انتخاب کے معاملے پر حکومت اور سنی اتحاد کونسل میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق سنی اتحاد کونسل نے حکومتی مطالبے کے باوجود چیئرمین پی اے سی کے لیے چار ناموں پر مشتمل پینل حکومت کو نہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے بنوں واقعے کی شفاف تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے بنوں میں جاری صورتحال کا نوٹس لیا، وزیراعلیٰ نے بنوں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالت کے 11 ججز نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو چارج شیٹ کیا ہے۔ جہلم سے جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اگلے 45 دن حکومت کےلیے بہت اہم ہیں، وزراء پریشان ہیں، مخصوص سیٹیں

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے 100 یونٹس تک صارفین کو مفت بجلی اور آف گرڈ صارفین کو سولر سسٹم دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلی نے کہا کہ سندھ میں گرڈ سے باہر رہنے والے صارفین (آف گرڈ)کو شمسی توانائی کے ذریعے بجلی دیں گے اور

کراچی(روشن پاکستان نیوز)شہر قائد میں قیامت خیز گرمی کے دوران اموات کی تعداد بڑھ گئی جس کے باعث مردہ خانوں میں جگہ کم پڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رہنما فیصل ایدھی نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ گھروں، گلیوں ، گراونڈ سے سیکڑوں افراد کی لاشیں اٹھائی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی کیسز ریٹائرڈ ججز کے پاس لگانا مناسب نہیں ، حاضر سروس ججز کو ہی یہ کیس سننے چاہئیں۔ جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت کے بعد لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے 3 سالہ معاشی پلان جاری کردیا اور وسط مدتی بجٹ اسٹریٹجی پیپر کے تحت معاشی اہداف مقرر کردئیے گئے۔ وزارت خزانہ کے مطابق مالی سال 2027 تک معاشی شرح نمو 5 اعشاریہ 5 فیصد تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جبکہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی ٹیکس کے ادارے ایف بی آر کی انتظامیہ نے وزیر اعظم کو بتایا ہے کہ مختلف عدالتوں میں 32 سو ارب روپے کے ٹیکس کے خلاف درخواستیں زیر التوا ہیں۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں

میہڑ (روشن پاکستان نیوز)میہڑ میں بااثر وڈیرے نے اپنی ہی عدالت لگادی، بیٹو جتوئی کے علاقے میں کھجور کی گٹھلی چوری کرنے پر بااثر وڈیرے نے معصوم بچے کو یرغمال بنالیا۔ بااثر وڈیرے وہاب جتوئی نے معصوم بچے کو رسیوں سے باندھ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، تشدد

میانوالی(روشن پاکستان نیوز)میانوالی کے جڑواں بھائیوں نے میٹرک میں ایک جیسے نمبر لے کر ریکارڈ قائم کر دیا۔میانوالی کے علاقہ ہرنولی میں جڑواں بھائیوں نے حیرت انگیز ریکارڈ قائم کر دیا، ایک ہی دن پیدا ہونے والے جڑواں بھائیوں نے میٹرک کے امتحانات میں ایک جیسے نمبر حاصل کرکے