

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض حسین نے کہا ہے کہ ’’جتنا مرضی ظلم کرو‘ میں ظالم کے سامنے سر نہیں جھکائوں گا‘ یہ سکیورٹی اہلکاروں کے بغیر کسی قانونی جواز کے بحریہ ٹاؤن کی عمارت میں گھسنے کے آج کے مناظر ہیں۔ اپنے ایک بیان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کے علاقے سمن آباد میں گھر میں زنجیروں سے بندھے 5 بچوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم باپ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ بچےچائلڈ پروٹیکشن اینڈویلفیئربیوروکےحوالے کر دیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق بچوں کو باپ نے زنجیروں

ژوب (روشن پاکستان نیوز)حکام کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کے جانی چوک کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔پاکستان میں اب تک 51 اضلاع کے 215 سے زائد ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، جن میں ضلع کیماڑی، حیدرآباد، جام شورو، چمن، پشین

لندن(روشن پاکستان نیوز)عالمی سطح پر آئی ٹی سسٹم میں خلل کے باعث برطانیہ میں رواں ہفتے کے اختتام تک پروازوں کی تاخیر اور منسوخی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کو برطانیہ سے جانے والی 167 اور آنے والی 171 پروازوں کو منسوخ کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے اسکولوں میں شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔ترجمان وفاقی وزارت تعلیم کے مطابق اگلے دو ماہ میں اسلام آباد کے 100 پرائمری اسکول شمسی توانائی سے چلائے جائیں گے، 100 اسکولوں میں شمسی توانائی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گریڈ ایک سے 5 کے طلبا کے لیے اہم خبر آگئی ، اب نصاب میں آئی ٹی اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) بھی شامل ہوگا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے نجی و سرکاری اسکولوں میں آئی ٹی اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے

لاہور (روشن پاکستان نیوز)وفاقی بجٹ میں ٹیکسز کی بوچھاڑ نے غریب کے بچے کی قلم دوات کو بھی نہ چھوڑا ۔ اسٹیشنری پر 14 فیصد جی ایس ٹی سمیت 24 فیصد ٹیکسز کیخلاف لاہور اسٹیشنری مارٹ ایسوسی ایشن اورانجمن تاجران اردو بازار کے عہدیدران نے 10 روز میں ٹیکس

پشاور (روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں جدید بس سروس منصوبہ شروع کرنے کی منظوری دے دی۔سرکاری ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ نے منظوری خیبر پختونخوا اربن موبیلیٹی اتھارٹی بورڈ کے اجلاس میں دی۔بس سروس چمکنی سے براستہ رنگ روڈ اتوار بازار تک چلائی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما ذکیہ صفدر عباسی نےکہا ہے کہ مخصوص نشستوں پر پرانے سچے، اچھے، ایماندار اور قرنانی دینے والوں کو بھی یاد رکھنا ہوگا، عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہےگے،عمران خان کیلئے ڈنڈے اور ماریں کھائی اس لیے اب مخصوص نشستوں پر ان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نائب وزیر اعظم، وزیر خارجہ اسحق نے کہا ہے کہ اگر 2017 میں نوازشریف کی حکومت نا ختم کی جاتی تو اس وقت پاکستان ترقی یافتہ ممالک میں شمار ہوتا ،حکومت کوسپریم کورٹ کے فیصلہ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا ،حکومت کے پاس سادہ اکثریت