هفته,  07  ستمبر 2024ء
پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں جلسہ، ضلعی انتظامیہ نے اچانک این او سی معطل کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے کل اسلام آباد جلسے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے اپنا جاری کردہ این او سی اچانک منسوخ کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے انہوں ںے جلسے کا دیا گیا این او سی منسوخ کردیا۔

چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے این او سی کینسل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News