جمعه,  17 جولائی 2026ء

پاکستان

بجلی 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں کی جانے لگیں۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں نظرثانی

موجودہ سیاسی صورتحال کا فائدہ بانی پی ٹی آئی کو ہو رہا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیاسی صورتحال تباہی کی طرف جا رہی ہے، فائدہ بانی پی ٹی آئی کو ہو رہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ لال حویلی ہماری ملکیت ہے، ہائی

فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کالعدم قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے فواد چوہدری کی درخواست منظور کرلی۔ اب سابق وفاقی وزیر پر توہین الیکشن کمیشن میں عائد ہونے والی

پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے، امریکا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ احترام جمہوریت، انسانی حقوق اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ یکساں سلوک پر زور دیتے ہیں۔ میتھیو ملر کا

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوان پر تشدد

مانچسٹر(نیوزڈیسک)مانچسٹرایئرپورٹ پر پولیس کی جانب سے پاکستانی نوجوان پر تشدد کا واقعہ پیش آیا، واقعے کے خلاف پاکستانی کمیونٹی نے راچڈیل پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاج کیا۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں پولیس افسر کو زمین پر گرے ہوئے شخص کو لات مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے

پاکستان برآمدات بڑھانے میں دیگر ممالک سے کمزور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان برآمدات بڑھانے میں انتہائی کمزور ملک ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ادائیگیوں پر پابندی، درآمدات کیلئے ٹیرف اور نان ٹیرف رکاوٹیں، ایکسچینج

طلباء کیلئے اہم خبر ، سرکاری کامرس کالجز کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے سرکاری کامرس کالجزکو ختم کرنے کافیصلہ کرلیا،ان کالجز کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کالجز میں تبدیل کردیا جائے گا۔محکمہ ہائیرایجوکیشن پنجاب نے منصوبے پرکام شروع کردیا، صوبہ کے تمام 85 کامرس کالجز کو آئی ٹی کالجزکا درجہ دیا جائے گا۔محکمہ ہائیرایجوکیشن کے ذرائع کا کہنا

ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی کرنے والوں کے لئے بڑی خبر آگئی

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی کرنے والوں کے لئے بڑی خبر آگئی ، ریسٹورینٹس اور ہوٹلز میں ادائیگی کرنے کتنا ٹیکس کٹے گا؟تفصیلات کے مطابق سندھ میں ریسٹورینٹس اور ہوٹلز کو ڈیبٹ اورکریڈٹ کارڈ سے ادائیگیوں پر ٹیکس دوبارہ بڑھا دیا گیا۔اب ریسٹورینٹس اور ہوٹلز

حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

  اسلام آباد (روشن ہاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار ریاست سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین میں حکومتی کردار کو ختم کرنے

نئی قیمتوں کے تعین کیلئے ایف بی آر متحرک، پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جائیدادوں کی نئی قیمتیں مقرر کرے گا جس کے بعد ادارے نے اپنے افسران کو جائیداد کی نئی قیمتیں مقرر کرنے کی ہدایت کردی، جس کے بعد جائیداد کی قیمتوں میں اوسطاً اضافہ ہوگا جبکہ جائیداد کی