

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے حوالے سے 16 اور 17 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو تعطیل کا اعلان کیا، وزیراعظم شہبازشریف نے 16 اور 17 جولائی کو عام تعطیل کی منظوری دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ججز سے امید ہے مخصوص نشستیں قانون کے مطابق ہمیں ملیں گی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 51 کے مطابق کسی بھی سیاسی جماعت کو زیادہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کرتے ہوئے خاور مانیکا کے وکیل کی التواء کی درخواست مسترد کر دی۔ جج افضل مجوکا نے اپیلوں پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے کیس کی سماعت کی۔ جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سی پی ایل سی کے مطابق کراچی میں جون کے مہینے میں مجموعی طور پر پانچ ہزار 288 واردتیں رپورٹ ہوگئیں۔ سی پی ایل سی کی جاری کردہ رپوٹ کے مطابق کار چھیننے کی 24 جبکہ چوری کی 135 وارداتیں رپورٹ ہوئیں صرف اسی کاریں ہی برآمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ ملک میں نئے انتخابات کی ضرورت ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ پاکستان میں خود کو مصنوعی طریقے سے منوایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے پہلے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ اور ٹیکنالوجی ایوالیویشن سیٹلائٹ کے مدار میں 6 سال مکمل ہو گئے۔ سپارکو کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ ٹیکنالوجی ایوالیویشن سیٹلائٹ پاک ٹی ای ایس ون سے زمین کی لی گئی تصاویر جاری کر دی گئی ہیں۔

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور میں با اثر شخصیت کی صاحبزادیوں نے مل کر ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور پر کام کرنے والے معصوم لڑکے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین لڑکیاں جو

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی حکومت نے پاکستان میں 9 مئی کو ہونے والے پُرتشدد واقعات کی مخالفت کر دی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم 9 مئی کو پاکستان میں توڑ پھوڑ اورآگ لگانے کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔ پریس بریفنگ میں 9 مئی