جمعرات,  16 جولائی 2026ء

پاکستان

کسی بھی پارلیمنٹیرین یا بیورو کریٹ کو مفت بجلی نہیں دی جاتی، پاور ڈویژن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ کسی بھی پارلیمنٹیرین یا بیورو کریٹ کو مفت بجلی نہیں دی جاتی۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیہ میں پاور ڈویژن نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ اور بیورو کریٹس کو مفت بجلی فراہمی کی خبروں میں صداقت نہیں۔ پاور ڈویژن کے مطابق

کولا نیکسٹ کے مالک کے بعد پنجاب سے 2 سینیئر ملازمین بھی اغوا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے پس منظر میں مغربی مصنوعات کے بائیکاٹ کے بعد تیزی سے مقبول ہوتے مقامی سافٹ ڈرنک کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد کے اغوا کے بعد کمپنی کے ڈپٹی مینیجر فنانس حسن نواز اور جنرل مینیجر دانیال خان کو بھی اغوا کرلیا

میرے داماد کو جگ، گلاس چرانے پر گرفتار کرلیا، جاوید ہاشمی

ملتان (روشن پاکستان نیوز)سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ میرے داماد ڈاکٹر شاہد بہار ہاشمی کو جگ اور گلاس چوری کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ مزید کوئی شواہد نہ ملے تو 16 ایم پی او کے تحت 7 روز کےلیے نظر بند کردیا۔ اپنے بیان میں مخدوم جاوید

دھرنا جاری رہے گا اور احتجاج بھی جاری رکھا جائے گا، لیاقت بلوچ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ دھرنا جاری رہے گا اور احتجاج بھی جاری رکھا جائے گا، مذاکرات کا دوسرا دور کل یا پرسوں ہوگا، حکومت کو سنجیدگی دکھانا پڑے گی۔ راولپنڈی میں حکومتی اراکین سے مذاکرات کے بعد لیاقت بلوچ نے

جماعت اسلامی اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات شروع

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)جماعت اسلامی اور حکومتی ٹیم کے درمیان کمشنر آفس راولپنڈی میں مذاکرات شروع ہوگئے۔ رہنما جماعت اسلامی رضا شاہ کے مطابق مذاکرات جاری ہیں اور جماعت اسلامی قائدین کی معاونت کے لیے ٹیم بھی موجود ہے۔ جماعت اسلامی اپنے مطالبات تحریری شکل میں لے کر مذاکرات میں شریک

کم سن ملازمہ پر تشدد کرنے والے مالکان گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سندر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کم سن گھریلو ملازمہ پر تشدد میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مالک نوید بابر نے بیٹے کے ساتھ مل کر کھانا ٹائم پر نہ دینے پر تشدد کیا۔ 12 سالہ ملازمہ اوکاڑہ کی رہائشی ہے اور سندر کے علاقے

میلسی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے اور ایم پی اے پر اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج

وہاڑی(روشن پاکستان نیوز) میلسی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے اور ایم پی اے پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اینٹی کرپشن کے مقدمے میں دونوں بھائیوں اورنگ زیب کھچی اور جہانزیب کھچی پر سرکاری رقبہ پر قبضہ و فروخت کا الزام عائد کیا گیا

چین نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی حمایت کی ہے: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمیں چین اور امریکا دونوں بلاکس کے ساتھ آگے چلنا ہے، چین نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی حمایت کی ہے، آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری میں چین پاکستان کی حمایت کرے گا۔ اسلام

مساجد کے بجلی بل 50 فیصد تک معاف کیے جائیں، طاہر اشرفی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس اصلاحات پر عملدرآمد کے لیے تیار ہیں۔ اگرکوئی مدرسہ دہشت گردی میں ملوث ہے توثبوت پیش کیا جائے۔ اپنے ہاتھ سے تالا لگادوں گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کررہے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کررہے ہیں اور کوشش رہے ہیں کہ نچلے طبقے پر ٹیکس کا بوجھ نہ ڈالا جائے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مقامی