

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کی مذمت اور خطے میں بڑھتی اسرائیلی مہم جوئی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کی تمام شکلوں کی مذمت کرتا ہے، جن میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) میں بڑی تنظیم نو کر دی گئی۔ آئی ایس پی آر کی سربراہی مستقل طور پر لیفٹننٹ جنرل عہدے کے آفیسر کریں گے اور ان کے ماتحت 2 میجر جنرلز خدمات سرانجام دیں گے۔ ذمہ دار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نیپرا نے اووربلنگ پر کے ای اور ڈسکوز کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیپرا کا کہنا ہےکہ تمام تقسیم کار کمپنیاں بشمول کےالیکٹرک زائد بلنگ میں ملوث پائی گئی ہیں،صارفین کو بل ریکارڈ شدہ اصل یونٹس کے ساتھ ایڈجسٹ کیا جائے، نیپرا کےمطابق جوصارفین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کُرم میں پیش آنے والے افسوسناک واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے اورکہا ہے کہ علاقے کی سرکردہ شخصیات مسئلے کے پائیدار حل کیلئے مثبت کردار ادا کریں۔ حکومت معاملے کے حل کیلئے ہر ممکن معاونت فراہم کرے گی۔

لاہور(روشن پاکستان نیوز)ٹریفک کی بہتری کے لیے اے آئی سسٹم نے کام شروع کردیا، جس کے بعد بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے لیے پولیس سے بچنا ممکن نہیں رہا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں ٹریفک کنٹرول کرنے اور شہریوں کی جان کی حفاظت کے پیش نظر آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمر ایوب نے ن لیگ کابینہ میں رہتے ہوئے، آئی پی پیز کنٹریکٹ سائن کیے تھے۔ آج نیوز کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں مصدق ملک نے پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے عوام کو آئندہ دنوں میں بجلی سستی ہونے سے متعلق خوشخبری سنادی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ فیصلہ ہوچکا ہے ملک کے 86 فیصد گھروں کی بجلی کا اضافی بوجھ حکومت برداشت کرے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے ڈیجیٹل دہشتگردی اور فیک اکاؤنٹس روکنے کی جانب پہلا قدم اٹھا لیا۔ پاکستان میں پہلی بار ڈیٹا پروٹیکشن بل تیار کر لیا گیا، یورپ، امریکہ، کینیڈا، برازیل، ارجنٹائن، سنگاپور اور ملائشیا کے بعد پاکستان میں بھی قوانین تیار کر لیے گئے ہیں۔ اب کسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جماعت اسلامی کے سابق امیر سراج الحق نے اسماعیل ہنیہ سے چند ماہ قبل ہونے والی ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اسماعیل ہانیہ نے مجھے بتایا ایک شہید ہو گا تو دوسرا تیار ہو گا۔ سراج الحق نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ پر حملے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی نے تمباکو پر صوبائی ٹیکس کم کر کے آدھا کردیا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ایک کلو تمباکو پر 50 روپے ٹیکس لگایا تھا تاہم اب فنانس ترمیمی بل منظور کرکے اس ٹیکس کو 25 روپے فی کلو کردیا گیا