جمعرات,  16 جولائی 2026ء

پاکستان

جج افضل مجوکا پیکا کیسز کے جج نامزد کر دیے گئے،دیکھیں خبر

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پریونشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے کہ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ویسٹ افضل مجوکا پیکا کیسز کے جج نامزد کر دیے گئے۔اسلام آباد کے سیشن جج اعظم خان نے

چیئرمین ایف بی آر کے استعفے کی اندرونی کہانی کیا؟ اصل راز سے پردہ اٹھ گیا

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین امجد زبیر ٹوانہ کے قبل ازوقت استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق امجد زبیرٹوانہ نے جمعہ کو وزیراعظم سیکرٹریٹ کو خودکو عہدے سے ہٹانے کی درخواست کی لیکن 2 دن انتظار کے بعد امجدزبیر نے

یکم اگست سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 26 روپے 90 پیسے مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)یکم اگست سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) مہنگی کردی گئی، اوگرا نے ایل پی جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اسلام آباد سے جاری اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 26 روپے 90 پیسے مہنگا ہوگیا۔ نوٹیفکیشن کے

پاکستان اور چین علاقائی امن اور ترقی کے لیے پرعزم ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بدھ کے روز اسلام آباد میں چینی سفارتخانے میں خواتین کی صحت کے حوالے سے “شی پاور” منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صحت مند اور تعلیم یافتہ خواتین اور

برطانوی صحافی کو ویزا منسوخ کرکے واپس بھیج دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)امریکی نژاد برطانوی صحافی چارلز گلاس کو وزارت داخلہ نے ویزا منسوخ کرکے واپس بھیج دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی صحافی چارلز گلاس کو اسلام آباد میں ایک گھر سے اٹھا کر ایئرپورٹ واپس بھیج دیا گیا۔ چارلز گلاس نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو 

عدالت نے رؤف حسن کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کی انسداد دِہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما رؤف حسن کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ پراسیکیوٹر نے کہا کہ رؤف حسن کو شامل تفتیش کل کر لیا گیا تھا، گرفتاری آج کی گئی۔ وکیل علی بخاری نے کہا

اسماعیل ہنیہ کا سانحہ بہت بڑا ہے، وہ بہت بڑی شخصیت تھے، مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کا سانحہ بہت بڑا ہے وہ بہت بڑی شخصیت تھے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ ایران کی دعوت پر گئے، کیا ایران کی

پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کے لئے اہم خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاسپورٹ کی پرنٹنگ کے لئے درکار سیاہی کا ذخیرہ ختم ہونے کی خبروں پر ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے وضاحت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ آفس کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے پاسپورٹ کی پرنٹنگ کے لئے درکار سیاہی کا ذخیرہ ختم ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔

چینی برآمد کرنے کی اجازت کے بعد قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چینی برآمد کرنے کی اجازت کے بعد مقامی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت کے بعد مقامی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ ری ٹیل پرائس 145.15 روپے سے بڑھ کر 147.71 روپے کلو تک پہنچ

پاکستان کی اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت، خطے میں بڑھتی اسرائیلی مہم جوئی پر اظہار تشویش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کی مذمت اور خطے میں بڑھتی اسرائیلی مہم جوئی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کی تمام شکلوں کی مذمت کرتا ہے، جن میں