جمعرات,  16 جولائی 2026ء

پاکستان

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ جون 2024 میں 10168 روشن ڈیجیٹل کھاتے کھولے گئے، مالی سال 24 میں ایک لاکھ 26 ہزار 893 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولے گئے جس کے بعد  روشن

ن لیگ کا سارا بوجھ تو فوج نے اٹھایا ہوا ہے ،فوادچوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کا اسٹیبلشمنٹ کو ٹکے کا فائدہ نہیں ہو رہا ہےبلکہ ن لیگ کا سارا بوجھ تو فوج نے اٹھایا ہوا ہے ۔ نجی ٹی وی سے بات چیت میں فواد چوہدری نے کہا کہ ملک کو گرینڈ

اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے آفرکرنا اوراسے منظور کرنا دونوں ہی عمل غلط ہیں، جاوید لطیف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینئر رہنما ن لیگ جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے آفر کرنا اور اسے منظور کرنا دونوں ہی عمل غلط ہیں، پہلے میں نے نظریہ ضرورت سنا تھا اب نظریہ سہولت سن رہا ہوں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں

مالی مشکلات کے باوجود وزراء کی مراعات میں اضافے کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) مالی مشکلات کے باوجود خیبرپختونخوا حکومت کا وزراء پر نوازشات کا سلسلہ جاری ہے، حکومت نے وزراء کی مراعات میں اضافے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخواحکومت نے وزراء کی تنخواہوں،الاؤنسز اور مراعات بل میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے، اس بار پشاور سے تعلق

فیصل آباد سے جدہ کے لیے دو طرفہ پروازوں کا آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ائیر لائن پی آئی اے نے فیصل آباد سے جدہ کے لیے دو طرفہ پروازوں کا آغاز کر دیا، ہفتہ وار دو پروازیں فیصل آباد سے براہ راست جدہ روانہ ہوں گی ۔ ان پروازوں کی دوبارہ شروعات سے خاص طور پر عمرہ زائرین کو

مالی بحران کے باوجود کے پی وزرا کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات میں اضافے کا فیصلہ

پشاور (روشن پاکستان نیوز) مالی بحران سے متاثر خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ ارکان پر نوازشات کی برسات کرتے ہوئے وزراء کی تنخواہوں، الاونسز اور مرعات میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ۔ صوبائی حکومت نے وزراء کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات میں اضافے کےلئے ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویز کے

پنجاب کے سرکاری ڈاکٹرز کی پرائیویٹ پریکٹس بند کرنے کا پلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے سرکاری ڈاکٹرزکی نجی ہسپتالوں میں نوکریوں کے خلاف محکمہ صحت پنجاب نےنجی پریکٹس کرنے والے طبی عملے کی تفصیل کے ساتھ سرکاری اسپتالوں میں ہی پرائیویٹ پریکٹس شروع کرانے کا پلان مانگ لیا۔ پنجاب کے سرکاری ڈاکٹرز کی پرائیویٹ پریکٹس بند کرنے کیلئے حکومت

فیصل کنڈی سے نوجوان ایشین باکسنگ چیمپئن شعیب خان زہری کی ملاقات

پشاور(روشن پاکستان نیوز)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے نوجوان ایشین باکسنگ چیمپئن شعیب خان زہری اور نیشنل باکسرز چیمپئینز بلال خان، سدیس خان اور ہدایت آفریدی نے گورنر ہاؤس پشاور میں خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا نے نوجوان باکسنگ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور ایشین و قومی

اسرائیل فلسطین کا حل قراردادیں نہیں، مسلم دنیا کو اکٹھا کرنے سے ہوگا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر جتنی مذمت کی جائے کم ہے، لیکن یہ معاملہ مذمتوں اور قراردادوں سے کبھی حل ہونے والا نہیں ہے، اس کے حل کے لیے مسلم اتحاد کو مضبوط کرنا ہوگا۔ قومی اسمبلی میں خطاب

بد ترین سفاکیت کے واقعے میں اسمٰعیل ہنیہ کو تہران میں شہید کردیا گیا، وزیر اعظم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطین میں دن رات بدترین تباہی ہورہی ہے، فلسطین کی صورتحال پر دنیا کا ضمیر جاگنا چاہیے۔ اسلام آباد میں کابینہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بد ترین سفاکیت کے واقعے میں اسمٰعیل