پاکستان

کسی سیاسی جماعت پر پابندی کا فیصلہ سراہ نہیں سکتے: حسن مرتضیٰ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کا فیصلہ سراہا نہیں جا سکتا، اس طرح کے فیصلوں سے جمہوریت کمزور ہوتی ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ سیاسی تاریخ میں ایسے فیصلے ہمیشہ

مشکل معاشی اصلاحات کےلیے مضبوط انتخابی مینڈیٹ کا نہ ہونا خطرہ قرار

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مشکل اصلاحات کو مسلسل نافذ کرنے کا مضبوط انتخابی مینڈیٹ نہ ہونا خطرات پیدا کر سکتا ہے۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کری، موڈیز کا کہنا ہے آئی ایم ایف کے نئے

جیلوں کو تربیتی سینٹرز میں بدلنے کافیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)چیئرپرسن چیف منسٹر ٹاسک فورس رانامنان خان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مشن ہے کہ پنجاب کی جیلوں کو تربیتی سینٹرز میں بدلنا ہے تاکہ لوگوں کو جرم سے نفرت ہو اور معاشرے میں امن و امان کی فضا قائم ہو۔ چیئرپرسن چیف منسٹر

موٹروے پر کار کی ٹرک سے ٹکر، 2افراد جاں بحق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کلرکہار موٹروے پر بھٹی گجر کے قریب کار کی ٹرک سے ٹکر کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک بچی کی حالت تشویشناک ہے، تمام زخمیوں کو ٹراما اسپتال کلرکہار منتقل کر

سپیکر،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی یوم عاشورپر اتحاد کی اپیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یوم عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ واقعہ کربلا اللہ تعالی اور آخرت پر غیر متزلزل ایمان، بے مثال تقویٰ، بہادری، صبر اور قرآن مجید میں بیان شہادت کے جذبے کا ایک بہترین نمونہ ہے جسے

مسقط واقعے میں 2 پاکستانی بھی جاں بحق

مسقط(روشن پاکستان نیوز)عمان میں پاکستانی سفیر نے مسقط میں جاں بحق ہونے والے 4 افراد میں سے 2 کے پاکستانی ہونے کی تصدیق کردی۔ پاکستانی سفیر علی عمران چوہدری نے ایک بیان میں بتایا کہ عمان حکومت نے کل چار افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے اور واقعے میں

افغان گروپ کا بنوں چھاؤنی پر حملہ، 8 جوان شہید، 10 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)بنوں چھاؤنی پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے 8 بہادر جوان شہید ہو گئے جبکہ 10 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 15 جولائی کی صبح 10 دہشت گردوں کے گروپ نے بنوں

صنم جاوید اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس منتقل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تحریکِ انصاف کی رہنما صنم جاوید کو اسلام آباد میں خیبر پختون خوا ہاؤس منتقل کر دیا گیا۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ کے پی کی ہدایت پر صنم جاوید کو کے پی ہاؤس منتقل کیا گیا ہے۔

پابندی سے متعلق اعتماد میں نہیں لیا گیا،شازیہ مری

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے پر پیپلز پارٹی کا باضابطہ رد عمل سامنے آ گیا۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا کہ پی پی کو اس فیصلہ پر اعتماد میں نہیں لیا گیا، ہم حکومت

جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جماعت اسلامی نے حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان جما عت اسلامی قیصر شریف کا کہنا تھا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم ہے لہذا کسی صورت برداشت