پاکستان

معاشی ترقی کی رفتار 3.5 فیصد رہنے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی۔ جس کے مطابق پاکستان میں رواں مالی سال معاشی ترقی کی رفتار 3.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے نئے بجٹ میں معاشی

ملک میں موسمیاتی ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)چیف میٹرولوجسٹ نے ملک میں برھتی ہوئی گرمی کی شدت کے پیش نظر موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی پریس کلب میں “بڑھتی ہوئی آبادی کے موسمیاتی تبدیلی پراثرات کےعنوان پرسیمینارسے خطاب کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹرسردار سرفراز نے کہا کہ ملک میں گرمی کی شدت

دالوں، چاول پر سبسڈی میں 300 فیصد اضافے کی تجویز

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر شہریوں کوبڑا ریلیف دینےکا پلان تیارکرلیا گیا جس میں وزیراعظم کے نئے ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں اور چاول پر سبسڈی میں 300 فیصد کا اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیر اعظم کے

سولر گرین میٹر پر عائد پابندی ختم

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لیسکو نے مارکیٹ میں اے ایم آئی میٹر دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے سولر گرین میٹر پر عائد پابندی ختم کر دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لیسکونے جلدبازی میں گرین میٹرپرپابندی لگا دی تھی، مارکیٹ میں گرین میٹرزکےمتبادل اےایم آئی میٹردستیاب نہیں ہیں۔ اس حوالے سے

عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی منظوری کا تحریری حکم جاری کردیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ اے ٹی سی کے تحریری حکم میں کہا گیا کہ تفتیشی کے مطابق بانی پی

پاکستان انوسٹمنٹ سمٹ اینڈ سمارٹ ایکسپو میں بھرپور شرکت کرینگے،ذوالفقار علی

اسلام آباد ( سدھیر کیانی) پاکستان ایسوسی آف ایگزبیشن انڈسٹری کے بانی چیئرمین خورشید برلاس اور فہد برلاس کنونیئر ایگزبیشن کے ہمراہ بورڈ آف انوسٹمنٹ کے سینئر ڈائریکٹر جنرل ذوالفقارعلی اور ڈائریکٹرعرفان اللہ خان سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ چیئرمین خورشید برلاس نے بریفنگ میں بتایا کہ 11مئی

بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کا سابق چپڑاسی کروڑ پتی نکلا

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ کا سابق چپڑاسی کروڑ پتی نکلا۔ چپڑاسی کے اکاؤنٹ سے چار سو کروڑ روپے برآمد ہوئے۔ اس انکشاف کے بعد مرکزی بینک نے شیخ حسینہ کے سابق پرسنل اسسٹنٹ جہانگیر عالم، اس کی اہلیہ اور وزیراعظم سے متعلق کئی اداروں کے بینک اکاؤنٹس

ڈی آئی خان: دہشتگردوں کا رورل ہیلتھ سینٹر پر حملہ، 2 جوان، 5 شہری شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان (روشن پاکستان نیوز)ڈی آئی خان میں کڑی شاموزئی رورل ہیلتھ سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 فوجی جوان اور 5 شہری شہید ہوگئے، جوابی فائرنگ میں 3 دہشت گرد جہنم واصل کردیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق

پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ لینے والی جماعت ہے، اسحاق ڈار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مہنگائی یہ حکومت نہیں لائی، پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ لینے والی جماعت ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پی ڈی ایم کو حکومت لینے کا شوق نہیں تھا، حکومت نہ لیتے تو

خواجہ آصف کا پی ٹی آئی کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی ضرور ہونی چاہیے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، تحریکِ انصاف کا